محمد شکیل عطاری
محفلین
ایسی کون سی چیز ہے جس کی کھال کے اندر بال ہوتے ہیں؟
ایسی کون سی چیز ہے جس کی کھال کے اندر بال ہوتے ہیں؟
گائے بھینس بکری کے پائیوں کے اندر کھال میں بال ہوتے ہیں ۔۔۔ایسی کون سی چیز ہے جس کی کھال کے اندر بال ہوتے ہیں؟
کیا واقعی یہ جواب غلط ہے؟وجی اور ابن سعید بھائی ، جواب غلط ہے!
جی ہاں واقعی یہ غلط ہےکیا واقعی یہ جواب غلط ہے؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا!!!!!!!!ویسے کئی سارے گرم کوٹ جو کہ فر والے ہوتے ہیں ان کے اندر بال ہوتا ہے۔
آپ کے اس فلسفے کی کچھ سمجھ نہیں آئی!کتنے مشکل مشکل سوالات ہیں افففف
بال تو کھال کے اندر ہی ہوتے ہیں ناں (یہ اگر ٹھیک ہے تو جواب ہے اور اگر غلط ہے تو "خود کلامی") اور کیا ،دونوں صورتوں میں سبکی سے تو بچ ہی جائیں گے ہم انشاءاللہ ( ویسے جب سے یہاں آئے ہیں کچھ ہوشیار ہوشیار سے لگنے لگنے ہیں خود کوہم )
ہم جا کے اپنی نظر اتروالیں اب ذرا ۔ ۔
جواب ٹھیک ہوا تو گردن اونچی کر کے واپس آجائیں گے ورنہ خود کلامیوں پہ پکڑ تھوڑی ہوتی ہے سو اس صورت میں بھی آئیں گے واپس یہ کہتے ہوئے کہ
ہم نے جواب تھوڑی دیا تھا جو غلط ہو جانا تھا اور ہماری نالائیکی کے چرچے ہوجانے تھے
ویسے تو ہر جاندار کے بال کھال کے اندر ہی ہوتے ہیں۔ایسی کون سی چیز ہے جس کی کھال کے اندر بال ہوتے ہیں؟
لول!!! برگِ حنا یہ تو کثرتِ خود کلامی ہو چلی ہے اب
جب سے یہاں آپ سب کے بیچ آئی ہوں لگتا ہے بہت عقل مند ہوتی جا رہی ہوںاللہ آپ کی عقل میں اور اضافہ فرماءیں اور آپ اسی طرح خود کلامیاں کرتی رہیں