ذہانت آزمائیے 3

میر انیس

لائبریرین
اس لحاظ سے جتنے بچے اماں حوا کے بطن سے پیدا ہوئے، کوئی بھی عورت پیدا نہیں کر سکی اور نہ کر سکے گی۔
ہاں یہ بات تم نے صحیح کہی ۔ پر یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے میں نے جو اشارہ کیا ہے اس پر غور کرو ۔ اور پھر بتائو ہم میں اور ان دونوں میں ایسا کیا جسمانی فرق ہے
 
میر انیس

لائبریرین
جسم پر ناخن؟؟ِ؟ اگر آپ کا مطلب ہاتھ پیر میں بڑے بڑے ناخن ہیں تو وہ تو آج کی دنیا کے بھی کافی انسانوں میں مل جائیں گے۔ کچھ شوق میں یا ریکارڈ بنانے کیلئے رکھتے ہیں کچھ آج بھی اتنے پس ماندہ ہیں کہ ہاتھ پیر کے ناخن نہیں کاٹتے
 
مجھے ایسا کچھ یاد آ رہا ہے کہ بزرگوں نے بتایا تھا کہ ان کے جسم ناخن سے ڈھکے ہوئے تھے ، تاہم کبھی کسی کتاب سے اس کی تصدیق نہ ہو سکی ۔
اسی لئے میں نے اندازا کہا ۔
صحیح جواب کا انتظار رہے گا :)
 
بزرگوں کی بات کو میں رد نہیں کرسکتا پر مجھکو اس بات کا علم نہیں لیکن اگر اسکو بھی صحیح مان لیا جائے تو انکے جسم ناخن سے ڈھکے ہوئے تھے پرم اس سے جسم میں کسی تبدیلی کا پتہ تو نہیں چلتا
 
جی ہاں یہ تو بزرگوں سے سنا گیا ہے کہ ان کے جسموں پر ناخنوں جیسا لباس تھا جس سے ستر ڈھک جاتا تھا مگر جنت سے نکلنے پر وہ لباس اتار دیا گیا
 
سارہ خان

محفلین
بزرگوں کی بات کو میں رد نہیں کرسکتا پر مجھکو اس بات کا علم نہیں لیکن اگر اسکو بھی صحیح مان لیا جائے تو انکے جسم ناخن سے ڈھکے ہوئے تھے پرم اس سے جسم میں کسی تبدیلی کا پتہ تو نہیں چلتا
اب آپ خود ہی جواب بتا دیجیئے ۔۔ :(
 
Top