سارہ خان
محفلین
پتلی تو نیلی بھی ہوتی ہے براؤن بھی ۔۔آنکھ کی پتلی ہوسکتی ہے۔۔۔
پتلی تو نیلی بھی ہوتی ہے براؤن بھی ۔۔آنکھ کی پتلی ہوسکتی ہے۔۔۔
پتلی اگر روشنی دیتی تو اندھیرے میں بھی دیکھ سکتیپتلی ہمیشہ سیاہ ہی ہوتی ہے۔۔۔ ۔البتہ پتلی کے ارد گرد کا حلقہ مختلف رنگ کا ہوسکتا ہے
یہ کیا نبات ہوئی بھلا؟
آپ ٹالیں ان کو جن کو پتا نہ ہو کہ آپ کے پاس ایسے سوالوں کے خزانے ہیں ۔۔یہ کیا نبات ہوئی بھلا؟
آپ نے خود ہی تو پہلے اشارہ دیا کہ طبیعاتی طور پر نہیں بلکہ نظریاتی طور پر سوچیں۔۔چنانچہ نظریاتی طور پر یہ ہے کہ اگر پتلی نہ ہوتی تو ہمیں نظر ہی کچھ نہ آتا۔ تو ہماری زندگی میں روشنی اس پتلی کے دم قدم سے ہوئی ناں۔۔۔پتلی اگر روشنی دیتی تو اندھیرے میں بھی دیکھ سکتی
سورج کے متعلق کیا خیال ہے؟
مجھے لگتا ہے آپ نے میرے اصلی والے جواب کو غلط کر دینا ہے اب ۔۔ میں نے اتنے آپ کے غلط جو کئے ۔۔۔آپ نے خود ہی تو پہلے اشارہ دیا کہ طبیعاتی طور پر نہیں بلکہ نظریاتی طور پر سوچیں۔۔چنانچہ نظریاتی طور پر یہ ہے کہ اگر پتلی نہ ہوتی تو ہمیں نظر ہی کچھ نہ آتا۔ تو ہماری زندگی میں روشنی اس پتلی کے دم قدم سے ہوئی ناں۔۔۔
کیوں اتنی "سیاہی" پھیر رہی ہیں اپنے ہی بھیا پر؟آپ ٹالیں ان کو جن کو پتا نہ ہو کہ آپ کے پاس ایسے سوالوں کے خزانے ہیں ۔۔
ہاہاہا ۔۔۔کیوں اتنی "سیاہی" پھیر رہی ہیں اپنے ہی بھیا پر؟
اگر ایسی بات ہے تو پھر اگلا سوال کریں جلدی سے۔ہاہاہا ۔۔۔
کیونکہ بھیا روشنی پھیلانے والے کاموں سے گریز کر رہے ہیں ۔۔
امید ہے باقی لوگ سمجھ جائیں گے جواب ۔۔
سعود بھیا نے جواب ہی دیا تھا ۔۔ آپ اگلی بار پھر کوشش کرنا ۔۔ہمم۔۔۔ سیاہی کو روشنائی بھی کہتے ہیں۔۔۔ چنانچہ یہی ink
آپ نے کرنا ہے ۔۔اگر ایسی بات ہے تو پھر اگلا سوال کریں جلدی سے۔
بھیا کپڑے پریس کرنے کی فرمائش کریں تو جھٹ کر دیتی ہیں پھر یہ چھوٹی سی درخواست کیوں رد کرنے کے در پر ہیں بٹیا رانی؟آپ نے کرنا ہے ۔۔
یہ درخواست تو میں نے کی تھی ۔۔ ٹال تو آپ رہے ہیں نہ ۔۔۔بھیا کپڑے پریس کرنے کی فرمائش کریں تو جھٹ کر دیتی ہیں پھر یہ چھوٹی سی درخواست کیوں رد کرنے کے در پر ہیں بٹیا رانی؟