صرف آخری والا غلط ہوا۔ باقی جواب درست ہےبقیہ:
(7-7/7)+7=13
(7+7/7)+7=15
(7*7 )- (7/ 7) = 48
(7-7)+( 7* 7) = 49
{7 /7+( 7)* 7} = 56
کیا نئے لوگ بھی اس سلسلے میں ٹانگ اڑا سکتے ہیں؟
یہی کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔ بریکٹس غلط لگ گئیں یا نوٹ پیڈ میں سولو کیا تھا وہاں سے پیسٹنگ میں گڑبڑ ہوئی ۔۔صرف آخری والا غلط ہوا۔ باقی جواب درست ہے
[7 + (7 / 7)] * 7 = 56
ہر پرندے کے سر پر پیر ہوتے ہیں ۔۔۔۔ایک ایسا پرندہ بتائیے جس کے سر پر پیر ہوں
محمد شکیل عطاری اس دھاگے میں ہر نئے آنے والے کو "ذہانت آزمائیے" والے تمام دھاگے پڑھنے چاہئیں۔ پھر پتہ چلے گا کہ کیا کچھ گزر چکا ہے اور سارہ خان کسی اور دھاگے میں حاضری دیں نہ دیں جب یہ دھاگہ چل رہا ہو تو یہاں ضروری حاضری دیں گی۔ اور اس طرح کے سوالات کا تیا پانچہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار پائی جاتی ہیں۔ہر پرندے کے سر پر پیر ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔