ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میں نے تو بس بندر کو مارنے کا طریقہ سوچا
چھری ، چاقو اور رسی پر توجہ ہی نہیں‌ دی:)
 

سارہ خان

محفلین
سوال : ایک آدمی اپنی کار میں 2 لڑکیوں کے ساتھ بیٹھا تھا ۔۔ کسی نے اس سے پوچھا کہ ان لڑکیوں سے تمہارا کیا رشتہ ہے ؟۔۔ اس آدمی نے کہا کہ میری کار کے نمبر سے تمہیں رشتہ پتا چل جائے گا ۔۔ کار کا نمبر ہے 2989 ۔۔۔ بتایئے آدمی اور لڑکیوں کا رشتہ کیا ہے ؟
 

سارہ خان

محفلین
بالکل درست جواب ہے حسن نظامی آپ کا ۔۔۔:clapp:

انعام میں 1 عدد الیکٹرا آپ کو شمشاد بھائی آ کر دیں گے ۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
حسن نظامی آپ نے پیچھے 1 سوال پوچھا تھا ۔۔ وہ کونسا جانور ہے جس نے کھایا ہے پیا نہیں ۔۔۔۔ اس کا جواب نہٰن بتایا آپ نے ۔۔۔:confused:
 

سارہ خان

محفلین
سوال : ایک جگہ کچھ افراد ار کچھ چارپائیاں ہیں ۔۔۔
1: اگر ہر ایک چارپائی پر دو دو افراد کو بیٹھا یا جائے تو ایک چارپائی خالی رہ جاتی ہے
2: اور اگر ہر ایک چارپائی پر ایک ایک فرد کو بیٹھایا جائے تو ایک فرد کھڑا رہ جاتا ہے یعنی اس کے بیٹھنے کے لیے کوئی چارپائی نہیں رہ جاتی ہے ۔۔
چارپائیوں اور افراد کی تعداد کیا ہے ؟

 

سارہ خان

محفلین
درست جواب ۔۔:clapp:

الیکٹرا تو پہلے ہی حسن نظامی کا ضبط کیا ہوا ہے آپ نے ۔۔ اب وہ ہی رکھ لیں۔۔۔:tounge:
 

سارہ خان

محفلین
Sony_KDF-46E30002.jpg


یہ لیں شمشاد بھائی ۔ سونی ٹی وی ۔۔ کیا یاد کریں گے کس سخی سے پالا پڑا ہے ۔۔۔:tounge::tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا بات ہے، فلیٹ سکرین والا لگتا ہے۔
چلتا بھی ہے کہ اسے بھی مرمت کروانا پڑے گا کیونکہ اس میں تصویر تو آ ہی نہیں رہی۔
 

سارہ خان

محفلین
اب چلتا ہوا تھوڑی دیا ہے آپ کو ۔۔ بالکل نیو زیرو میٹر ہے ۔۔:tounge: چلانا تو اب آپ کا کام ہے ۔۔ :tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
زیرو میٹر؟ تو کیا ٹی وی زیرو میٹر ہوتے ہیں؟ اس کو چلاؤں کیسے؟ اس کا سٹیرنگ کہاں ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
یہ مسئلہ میرا نہیں ہے ۔۔ میں نے آپ کی فرمائش پوری کر دی ۔۔ اب آپ جانیں اور آپ کا سونی ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی میرا مطلب سٹیرنگ سے یہ تھا کہ اس ک ریموٹ کہاں ہے، وہ کہیں اس کے ڈبے میں ہی تو نہیں رہ گیا؟
 

حسن نظامی

لائبریرین
حسن نظامی آپ نے پیچھے 1 سوال پوچھا تھا ۔۔ وہ کونسا جانور ہے جس نے کھایا ہے پیا نہیں ۔۔۔۔ اس کا جواب نہٰن بتایا آپ نے ۔۔۔:confused:

اوہ ہاں ميں بھول ہي گيا ۔ :confused: بہر حال جب يہ بھول گيا تو جواب کيسے ياد ہو گا ۔ :) ۔ خير ميرے خيال ميں ميرے ذہن ميں اژدر موسي عليہ السلام تھا ۔ جو جادوں کے سانپوں اور اژدھوں کو کھا گيا تھا ۔




اس کوتاہی پر ان کا الیکڑا ضبط کیا جاتا ہے۔

پاکستان ميں ہر با اخيار آدمي کو ضبط کرنے کي اجازت ہے ۔ :grin: آخر کو آپ بھي تو ناظم ہيں وہ بھي خاص اس ليے ہم بالکل خفا نہيں ہونگے ۔
ويسے شمشاد جي اب سمجھ ميں آيا کہ آپ کے شوکيس ميں اتنے انعامات کيسے جمع ہو گئے ۔:cool:
 

حسن نظامی

لائبریرین
Sony_KDF-46E30002.jpg


یہ لیں شمشاد بھائی ۔ سونی ٹی وی ۔۔ کیا یاد کریں گے کس سخی سے پالا پڑا ہے ۔۔۔:tounge::tounge:
سارا جي آپ نے سارا ٹي وي شمشاد بھائي کو دے ديا ۔ اور ديکھيں انہوں نے ميرا اليکٹرا ضبط کر ليا ۔ اب ريموٹ بالکل نہ دينا انہيں ورنہ :(
 

فہیم

لائبریرین
ہیں:eek:

اتنے آسان جواب پر شمشاد بھائی کو سونی کا ٹی وی

اور جو میں نے آپ کے سوال کا جواب دیا تھا

مجھے تو آپ نے کچھ بھی نہیں دیا

بری بات ہے سارہ:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
سارا جي آپ نے سارا ٹي وي شمشاد بھائي کو دے ديا ۔ اور ديکھيں انہوں نے ميرا اليکٹرا ضبط کر ليا ۔ اب ريموٹ بالکل نہ دينا انہيں ورنہ :(

ٹی وی سارا نے نہیں میں نے دیا ہے ۔۔:tounge: اور آپ بالکل فکر نہ کریں ۔۔ میں انہیں ریموٹ نہیں دے رہی ۔۔ کیونکہ انعام میں صرف ٹی وی تھا ۔۔ ریموٹ نہیں ۔۔:tounge:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top