یہ دو لاطینی الفاظ کے مخففات ہیں:
AM مخفف ہے Ante Meridiem (قبل دوپہر) کا جب کہ PM مخفف ہے Post Meridiem (بعد دوپہر) کا۔
لیں شمشاد بھائی ۔۔ سونی تو لے گئے فاتح بھائی ۔۔ آپ نے تو موقع گنوا دیا ۔۔۔:tounge:
فاتح بھائی اب اگلا سوال آپ کی طرف سے ہونا چاہیئے ۔۔۔
جناب ایک بات کی مزید وضاحت کریں گے کہ یہ Ante Meridian and Post Meridian ہے یا Ante Meridiem and Post Meridiem
اس کے سپیل چیک کیجئے گا۔ کیونکہ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا وہاں تو Ante Meridian and Post Meridian تھا۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں اس لئے مزید وضاحت کر دیجیئے گا۔۔۔
1x1=2
2x2=4
4x4=16
یہ تو ہوئے تین اسٹیپ۔۔ ۔ مطلب جو حاصل جواب ہو اس کو اس سے ہی ضرب کرنا ہے۔ ۔ ۔
یہ بتائں کہ نویں اسٹیپ کا جواب کیا ہوگا۔ ۔ ۔
آپ نویں سٹیپ کی بات کرتے ہیں جب کہ آپ کا پہلا سٹیپ ہی غلط ہے۔
کسی بھی عدد کو ایک سے ضرب دیں تو جواب وہی عدد ہو گا یعنی 1x1=2 کی بجائے 1x1=1 ہوتا ہے۔
آپ نویں سٹیپ کی بات کرتے ہیں جب کہ آپ کا پہلا سٹیپ ہی غلط ہے۔
کسی بھی عدد کو ایک سے ضرب دیں تو جواب وہی عدد ہو گا یعنی 1x1=2 کی بجائے 1x1=1 ہوتا ہے۔
جناب ایک بات کی مزید وضاحت کریں گے کہ یہ Ante Meridian and Post Meridian ہے یا Ante Meridiem and Post Meridiem
اس کے سپیل چیک کیجئے گا۔ کیونکہ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا وہاں تو Ante Meridian and Post Meridian تھا۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں اس لئے مزید وضاحت کر دیجیئے گا۔۔۔
یہ سراسر بے ایمانی ہے۔ مجھے ایک جواب صحیح ہونے پر الیکٹرا بھی نہیں ملا اور فاتح کو ایک ہی جواب پر سونی - میں احتجاجی ریلی نکالوں گا۔
شمشاد بھائی آپ کے احتجاج کا سن کر تو فاتح بھائی ٹی وی لئے بنا ہی چلے گئے ۔۔ آپ تسلی رکھیں بس 2 ۔۔ 3 سوال اور ۔۔ پھر ٹی وی آپ کا ۔۔:tounge:
جواب آتا ہے 16777216