ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہیں:eek:

اتنے آسان جواب پر شمشاد بھائی کو سونی کا ٹی وی

اور جو میں نے آپ کے سوال کا جواب دیا تھا

مجھے تو آپ نے کچھ بھی نہیں دیا

بری بات ہے سارہ:rolleyes:

بھئی یہ انعام کا ڈیپارٹمینٹ شمشاد بھائی کا ہے ۔۔ آپ ان سے لیں ۔۔ :tounge:

وہ سب کو دیتے ہیں تو انہیں بھی تو ملنا چاہئے نہ ۔۔ اس لئے میں نے ان کو دیا ہے ۔۔:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ انعامات کا محکمہ اصل میں‌ قیصرانی کا ہے، میں تو ان کی غیرحاضری میں موقع سے فائدہ اٹھا رہا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں پر تو بات ایک سے دوسرے پر ڈالی جارہی ہے:rolleyes:

قیصرانی بھائی تیسرے کا نام نہ لیں دیں;)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو میں نے صحیح جواب دیا اور آپ اداس ہو رہی ہیں، وہ کیوں بھلا، میں نے الیکٹرا تو نہیں مانگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات تھی۔ چلیں آئندہ سہی۔
اس دفعہ الیکٹرا کی بجائے سونی یا فلپس دلا دیں۔
 

سارہ خان

محفلین
غضب خدا کا اتنے آسان سوال کے لئے اتنے بڑے انعام کا مطالبہ ۔:rolleyes:۔۔ ابھی 4 ۔۔ 5 اور سوالوں کے جواب دے دیں پھر سوچا جا سکتا ہے اس انعام پر ۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
آپ کو تو جواب دینے ہیں نہ سوال کوئی بھی کرے ۔۔۔

ایک آسان سا سوال پوچھ رہی ہوں کیا یاد کریں گے ۔۔:tounge:

ہم لوگ اکثر وقت لکھتے وقت am اور pm کے الفاظ لکھتے ہیں آپ بتائیں یہ کس کے مخفف ہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
آپ کو تو جواب دینے ہیں نہ سوال کوئی بھی کرے ۔۔۔

ایک آسان سا سوال پوچھ رہی ہوں کیا یاد کریں گے ۔۔:tounge:

ہم لوگ اکثر وقت لکھتے وقت am اور pm کے الفاظ لکھتے ہیں آپ بتائیں یہ کس کے مخفف ہیں۔

یہ دو لاطینی الفاظ کے مخففات ہیں:
AM مخفف ہے Ante Meridiem (قبل دوپہر) کا جب کہ PM مخفف ہے Post Meridiem (بعد دوپہر) کا۔
 

سارہ خان

محفلین
لیں شمشاد بھائی ۔۔ سونی تو لے گئے فاتح بھائی ۔۔:grin: آپ نے تو موقع گنوا دیا ۔۔۔:tounge:

فاتح بھائی اب اگلا سوال آپ کی طرف سے ہونا چاہیئے ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
Ante Meridiem, in 12-hour clock notation, Latin for "before noon"

post meridiem (also written P.M. and p.m.), Latin for "after noon", used to disambiguate hours of the day in the twelve-hour clock system

یہ لیں تین جواب ٹھیک ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سچی سے میں نے ان کی نقل نہیں کی اور نہ ہی میں نے ان کو جواب دیکھا تھا، ویسے یہ بیچ میں کہاں سے آن ٹپکے، آگے نے پیچھے سیدھے اسی زمرے میں آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top