ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
صرف ہنٹ دینا ہوتا ہے تا کہ لوگ خود اس کو تلاش کریں یا کم از کم دوسرے وضاحت سے بیان کر سکیں۔

خیر میرے خیال سے ایکویٹر پر دو جگہ ایسا ممکن ہے۔

نہیں‌خط استوا (equator) پر تو ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔

اس سوال کا درجہ اشکال ذرا اونچا ہے۔ میں‌‌اس کا جو حل بتاؤں‌گا وہ بہی ذڑا مشکل سے سمجھ میں‌آئے گا۔

درست جواب یہ ہے کہ قطب شمالی کے علاوہ قطب جنوبی کے قریب عرض‌البلد (latitude) کی ایسی خط جس کا دائرہ 10 کلو میٹر ہو اس سے 10 کلو میٹر شمال میں واقع خط عرض‌البلد پر واقع ہر مقام اس سوال کا حل ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی کچھ لوگ اپنے شہر سے باہر نہیں نکلے اور بہت سارے اپنے ملک سے باہر نہیں نکلے اور آپ گھما رہے ہیں ہمیں قطب جنوبی اور قطب شمالی پر جن کا صرف نام ہی سنا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
سانپ کی سب سے بڑی نسل کون سی ہے؟
3 آپشن بھی دیتا ہوں

Anaconda
Python
یا پھر کوئی اور مگر کون سی
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ اتنے دنوں سے سانپوں پر ریسرچ کر رہے تھے۔ ویسے تیسری آپشن کہاں ہے؟
 

چاند بابو

محفلین
اف میں تو چلا یہاں سے مجھے تو سانپوں کے نام سے بھی ڈر لگتا ہے اور یہ شمشاد بھائی اناکونڈا کی بات لئے بیٹھے ہیں۔
 
انا کونڈا سب سے بڑی نسل مانی جاتی ہے سانپو‌ کی

حالانکہ اب تک کا سب سے بڑا سانپ جکارتہ انڈؤنیشیا میں‌پایا گیا بتاتے ہیں۔ جو کہ پائتھن تھا اور لمبائی میں 15 میٹر وزن تقریبان 450 کلو گرام۔
 

ماوراء

محفلین
دشمن مطلب کہ میرا کوئی نیا دشمن پیدا ہو گا؟ اور نئی دشمنی مول لوں گی؟ یا پرانی دشمنی جاگ جائے گی۔؟:grin:
لیکن سارا مجھے یاد آیا۔۔میں نے سانپ کو مار بھی دیا تھا۔ (یا اگر مجھے ٹھیک سے یاد نہیں تو میں نے نہیں۔۔۔کسی اور نے مار دیا تھا) اب بتاؤ سانپ کو مارنے کا کیا مطلب ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top