ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پھر تو ایسے خواب نہین آنے چاہییں، ضرور سوتے میں اٹھ کر چلنے کی عادت ہو گی، اور سوتے میں اٹھ کر کچھ کھا لیا ہو گا۔
 

سارا

محفلین
دشمن مطلب کہ میرا کوئی نیا دشمن پیدا ہو گا؟ اور نئی دشمنی مول لوں گی؟ یا پرانی دشمنی جاگ جائے گی۔؟:grin:
لیکن سارا مجھے یاد آیا۔۔میں نے سانپ کو مار بھی دیا تھا۔ (یا اگر مجھے ٹھیک سے یاد نہیں تو میں نے نہیں۔۔۔کسی اور نے مار دیا تھا) اب بتاؤ سانپ کو مارنے کا کیا مطلب ہے؟

سانپ کو مارنے سے یہ تعبیر کی گئی ہے کہ دشمن آپ کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوگا۔۔مطلب جو مقصد وہ حاصل کرنا چاہتا ہے وہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔۔
 

تعبیر

محفلین
میرا جواب ہے

regal python


مین نے تو سنا تھا کہ سانپ کو خواب میں دیکھنے کا مطلب دولت کا انا ہوتا ہے :)
 

ماوراء

محفلین
سانپ کو مارنے سے یہ تعبیر کی گئی ہے کہ دشمن آپ کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوگا۔۔مطلب جو مقصد وہ حاصل کرنا چاہتا ہے وہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔۔

بس پھر ٹھیک ہے۔:) کر لے پھر کوئی دشمنی۔:confused:

-----

اچھا اب واپس موضوع کی طرف ۔۔۔شمشاد بھائی ابھی آ کر کہیں گے کہ یہاں گپیں لگانا شروع کر دی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
اس لیے ماوراء تم میرے والی تعبیر مان لو۔۔;)
ہاں سارا تمھاری ہی مانی ہے۔ کیونکہ میں نے بھی دشمنی کا ہی پڑھا تھا۔

کھایا تو واپس نہین ہو سکتا۔اپ نے اٹھاتے ہوئے کہنا تھا نا ;)
آپ نے کھانے میں اتنی جلدی کی۔ میں نے تو سوچا تھا ذرا ٹھہر کر کھائیں گی۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو نہیں کہوں گا البتہ فہیم آ کر کہے گا کہ یہ کیا ذہانت آزمائی جا رہی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
انا کونڈا سب سے بڑی نسل مانی جاتی ہے سانپو‌ کی

حالانکہ اب تک کا سب سے بڑا سانپ جکارتہ انڈؤنیشیا میں‌پایا گیا بتاتے ہیں۔ جو کہ پائتھن تھا اور لمبائی میں 15 میٹر وزن تقریبان 450 کلو گرام۔

شمشاد بھائی، فہیم کے سوال کا جواب ابنِ سعید دے چکے ہیں۔ اور یہی صحیح ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
لیکن اس نے آ کر ابھی اپنی مہر ثبت نہیں کی۔

سوال کا جواب یہ ہے کہ

Anaconda ہی سب سے بڑی نسل مانی جاتی تھی

لیکن انڈونیشیا میں دریافت ہونے والے Python کے بعد
اب یہی سب سے بڑی نسل ہوگئی۔

انڈونیشیا میں جو Python دریافت ہوا
اس کی لمبائی 49 فٹ اور وزن 990 پونڈز تھا
 

فہیم

لائبریرین
اس لیے ابن سعید صاحب کا جواب تقریبا درست ہے

بس انھوں نے سانپ کی پیمائش مختلف اسکیل سے کی
اور میں نے دوسرے اسکیل سے کردی:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top