سارہ خان
محفلین
فاتح صاحب یہ کیا کیا آپ نے
میں نے بھی کافی رسالے پڑھے ہوئے ہیں
تھوڑا تنگ تو کرنے دینا تھا
جھوٹ اب باتیں بنانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔
فاتح صاحب یہ کیا کیا آپ نے
میں نے بھی کافی رسالے پڑھے ہوئے ہیں
تھوڑا تنگ تو کرنے دینا تھا
واؤ ۔۔ آپ کہاں چھپے بیٹھے تھے ۔۔ ابھی کچھ اور مانگ لیتی تو وہ بھی مل جاتا ۔۔
شکر آپ نے میرا اعتماد نہیں توڑا ۔۔ بالکل صحیح جواب ۔۔:clapp: :clapp:
فہیم امید ہے اب سمجھ میں آ گیا ہوگا ۔۔۔
فاتح صاحب یہ کیا کیا آپ نے
میں نے بھی کافی رسالے پڑھے ہوئے ہیں
تھوڑا تنگ تو کرنے دینا تھا
واؤ ۔۔ آپ کہاں چھپے بیٹھے تھے ۔۔ ابھی کچھ اور مانگ لیتی تو وہ بھی مل جاتا ۔۔
اگر میں تڑ سے جواب دے دیتا تو آپ نے کہہ دینا تھا کہ کہیں پڑھا ہوگا۔
اس لیے میں نے سوچا پہلے کچھ عجیب باتیں کی جائیں۔
پھر جواب دیا جائے
اچھا تو پھر اس نے نائیٹ ویژن والی عینک لگا رکھی ہوگی