کچھ لفظ یہ اتنا ڈھیر سارے لفظوں والا شہر تو کوئی بھی نہیں ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ تین لفظوں والے شہر ہیں ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، اب ان میں سے کچھ لفظ ہٹا دیں تو باقی بچے گا کیا؟
سوال : وہ کونسی سبزی ہے جس کے نام کا پہلا حرف ہٹا دیں تو ایک قیمتی چیز ۔۔ آخری حرف ہٹائیں تو ایک میٹھی ڈش ۔۔ اور پہلا اور آخری حرف ہٹائیں تو ایک لڑکی کا نام بنتا ہے ؟؟
سوال ہے کہ ۔۔ایک آدمی کو پیاس لگی ہے ۔۔ اور وہ پانی پینے کے لئے ایک کنویں کے پاس جاتا ہے ۔۔ کنویں کے مالک کی یہ عادت ہے کہ وہ ہر بات کے جواب میں ' نہیں ' کہتا ہے ۔۔ اب وہ آدمی کس طرح اس سے پانی پینے کی اجازت لے۔۔۔ ؟؟
نہیں ثبوت تو آپ کے سامنے ہی ہے نہ ۔۔ ویسے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ بہت مشکل سوال بھی سمجھ آ جاتے ہیں ۔۔ اور کبھی کبھی سامنے کی بات بھی سر سے گذر جاتی ہے ۔۔