ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اچھا چلئے ایک آسان سوال میری جانب سے۔

س: وہ کیا شئے ہے جو کرتے میں 2 شلوار میں 3 قمیص میں 4 اور شیروانی میں 6 ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو سوچا تھا کہ یہ رعب شاہ جی کر طرف بڑھا دوں لیکن یہ تو گھوم پھر کے مجھ پر ہی ہے۔
 

تعبیر

محفلین
لیں جی صبر نہین آزماتے ذہانت پھر سے آزماتے ہیں

پاکستان کا وہ کونسا شہر ہے جس کے اگر شروع کے کچھ لفظ ہٹا دیں تو وہ پہننے کی چیز بن جاتی ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top