ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ابھی فراغت سے ملاقات نہیں‌ تو اس لیے دماغ میں کوئی سوال بھی نہیں۔
اس لیے ابھی میرے آسرے رہنا بیکار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا سوال :

کون سا قیدی ہے جس کو قید خانے میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس لیے زندہ ہے؟
 
اور تب ہی وہ جاندار کہلائے گا۔
ویسے بھی آپ انڈا کھا کر یہ تو نہیں کہتے کہ میں نے آج چوزوں کا آملیٹ کھایا ہے ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top