ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام
جناب محفل میں خوش آمدید
اور آپکے سوال کا جواب تھوک ہے

نہیں تھوک تو بلاضرورت انسان کو نہیں‌پھینکنا چاہییے۔ لیکن جس چیز کا میں‌ پوچھ رہا ہوں اس کی جب ضرورت ہوتی ہے تو وہ پھینکنا ہی پڑتا ہے ۔

تو آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
 
اچھا چلو میں‌ ہی بتا دیتا ہوں
جواب ہے: کشتی کا لنگر جب کشتی کو سمندر میں‌کہیں ایک جگہ ٹھہرانا ہوتا ہے تو لنگر پانی میں‌پھینکا جاتا ہے۔ جب انہیں آگے بڑھنا ہوتا ہے لنگر دوبارہ کھینچ لیتے ہیں۔ یعنی جب ضرورت ہے تو پھینک دیا اور جب نہیں‌ تو واپس رکھ لیا۔ کیسا!!!!!!!
 
اب میں‌ بہت آسان سوال پوچھتا ہوں
س: وہ کون سی گاڑی ہے جس کا اگر ٹاءر پنکچر ہوجاءے تو پہلے انجن کھولنا پڑتا ہے بعد میں‌ ٹاءر
جواب کا منتظر ہوں
 

خرم

محفلین
بھائی اونٹ گاڑی، گدھا گاڑی، بیل گاڑی، گھوڑا گاڑی سب اسی قبیل میں آتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top