ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زکریا حساب میں میں اچھا تو ہوں لیکن اتنا لمبا اچھا نہیں ہوں


اور جیہ تم نے لوڈو کو لڈو لکھا تھا تو میں نے مدون کیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر تو کسی نے جواب نہیں دیا تو ادھر پوچھ لیتا ہوں۔

وہ کون ہے ؟

جو عشق میں ہے
جو من میں ہے
جو دل میں ہے
مگر دھڑکن میں نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اگلی پہیلی :

ايک ناري کے دو ہیں بالک
دونوں کے ايک ہي رنگ ہیں
ايک چلے اک ٹھہرا رہے
پھر بھي دونوں سنگ ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اگلی پہیلی :

ايک قلعہ میں نو دس پرياں
آپس میں سر جوڑے کھڑياں
قلعہ کے جب بھي کھولو پٹ
جي میں آئے کر جاؤ چٹ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top