ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو ڈاکٹر صاحب سارہ کا جواب بھی تو صحیح ہی ہوا ناں۔
18 : 72 میں بھی تو 1 : 4 کی مناسبت ہے۔

یا کوئی اور وجہ ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
جواب صحیح ہے ۔۔ اس کا مطلب پھپھو پاس ہو گئیں اپنی ڈاکٹری میں ۔۔۔ :p میں نے پھپھو سے پوچھ کر لکھا تھا ۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
:) ان سے پوچھوں گی تو ڈاکٹری کا ہی سوال بتائیں گی ۔۔ پھر تو یہاں ذہانت کے بجائے ڈاکٹری کی آزمائش شروع ہو جائے گی ۔۔۔ :p :)
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں عباس بھائی نے یہ تناسب ایک عام صحتمند آدمی کا بتایا ہے۔

ویسے کیا کسی کے دل کی دھڑکن اتنی کم بھی ہو سکتی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
کیا یہ تناسب ہمیشہ 1:4 کا ہی ہوتا ہے؟ مثلاً ایک صاحب کی دل کی دھڑکن 40 فی منٹ ہے تو کیا ان کی سانس کی رفتار بھی 10 فی منٹ ہو گی؟
اگر کسی مریض کی پچاس دھڑکنیں فی منٹ سے کم ہوں تو آئی سی یو میں کھلبلی مچ جاتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں مجھے سوال یہاں پوچھنے چاہییں۔

س) اسلام کی پہلی خاتون جنہیں شہادت کا شرف حاصل ہوا وہ کون تھیں؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
زکریا نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
صحیح
اصل تناسب 1:4 کا ھے۔

کیا یہ تناسب ہمیشہ 1:4 کا ہی ہوتا ہے؟ مثلاً ایک صاحب کی دل کی دھڑکن 40 فی منٹ ہے تو کیا ان کی سانس کی رفتار بھی 10 فی منٹ ہو گی؟

بات بہت سادہ سی ھے کہ اگر کسی وجہ سے نارمل انسان کے دل کی ڈھڑکن میں چار beats کا اضافہ ھوتا ھے تو سانس میں ایک کا اضافہ ھو گا۔یہ بات آپ بخار اور ورزش میں نوٹ کر سکتے ہیں
سانس اور دل کی ڈھڑکن میں اضافے کی وجہ زیادہ آکسیجن کی ڈیمانڈ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top