ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
جی بالکل شروع ہوگئے ہیں آپ کے پاس نہیں ہوئے کیا ابھی تک ۔۔ :)
ہاں جی کچھ کنجوس لوگوں سے واسطہ پڑا ہے آم تو خیر کبھی آم کی تصویر بھی نہیں بھیجی کنجوس کہیں کی

ہاہاہا تصویر چاہیے آپ کو وہ میں بھیج سکتی ہوں ۔۔ باقی آم تو خود ہمیں بھجوائے جاتے ہیں گفٹ میں ۔۔ اور گفٹ تو پتا ہے نہ آپ کو کسی کو نہیں دیا جاتا ۔۔ :p :p
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے اتنے کافی ہیں (یا اور تصویر لگاؤں)

MANGOS10.jpg
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شمشاد بھائی آپ کے لئے گئے امتحانوں میں تو اکثر پاس ہی ہوتی ہوں ۔۔۔ :)

ڈاکٹر ادا صرف جواب سے کام نہیں چلے گا۔۔ اب کی بار تو پوچھنی بھی پڑے گی آپ کو ۔۔ ڈھونڈ لائیں جلدی سے کہیں ۔۔ کوئی میڈیکل کا سوال ہی کر لیں ۔۔۔ :p

عدم کو سوالوں کا موقع نہ دو
جوابات دشوار ھو جائیں گے​
انشااللہ صبح کروں گا÷

ہم نے عدم کو کب سوال کا کہا ۔۔۔ :shock:
بہانا اچھا ہے ۔۔۔ :)
صبح تو گزر بھی گئی سوال نہ آیا ۔۔ وہ وعدہ ہی کیا وفا ہو جائے ۔۔۔ :? :roll:

بتائیں نبض اور سانس کی رفتار میں کیا تناسب ھے۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ڈاکٹر بھیا، ایک سوال آپ سے

ٹانگوں کی ویری کوز وینز کی بیماری میں وریدیں پھول جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے۔ وریدوں کے اندر تو درد کے لئے سینسر یا ریسیپٹرز نہیں‌ ہوتے۔ پھر درد کیوں محسوس ہوتا ہے؟

قیصرانی بھائی۔وریدیں پھولنے کی وجہ ان میں اجتماع خون ھے،جو وریدوں کے والو تباہ ھونے کی وجہ سے ھوتا ھے۔اس اجتماع خون کی وجہ سے ورید کے آس پاس موجود ٹشوز اسٹریچ ھوتے ھیں جو sensory nerv endings کو متحرک کر دیتی ھیں اور درد کا احساس پیدا ھوتا ھے۔
 
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب، ساتھ میں کوئی علاج بھی تجویز کر دینا تھا۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھائی یہ مسلئہ ان افراد کو لاحق ھوتا ھے۔جو گھنٹوں کھڑے رہ کر کام کرتے ھیں۔عارضی علاج میں ٹورنیکیٹ یا کریپ بینڈ کا استعمال اور مستقل علاج سرجری ھے
 
قیصرانی

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
قیصرانی بھائی۔وریدیں پھولنے کی وجہ ان میں اجتماع خون ھے،جو وریدوں کے والو تباہ ھونے کی وجہ سے ھوتا ھے۔اس اجتماع خون کی وجہ سے ورید کے آس پاس موجود ٹشوز اسٹریچ ھوتے ھیں جو sensory nerv endings کو متحرک کر دیتی ھیں اور درد کا احساس پیدا ھوتا ھے۔
کیا آپ یقین کریں گے کہ آج تک کے مشاہدے میں آپ تیسرے ڈاکٹر ہیں جو یہ بات جانتے ہیں (میرے والد ڈاکٹر تھے، ان کے بے شمار کولیگز سے یہ سوال بھی کر چکا ہوں :D )
 
سارہ خان

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شمشاد بھائی آپ کے لئے گئے امتحانوں میں تو اکثر پاس ہی ہوتی ہوں ۔۔۔ :)

ڈاکٹر ادا صرف جواب سے کام نہیں چلے گا۔۔ اب کی بار تو پوچھنی بھی پڑے گی آپ کو ۔۔ ڈھونڈ لائیں جلدی سے کہیں ۔۔ کوئی میڈیکل کا سوال ہی کر لیں ۔۔۔ :p

عدم کو سوالوں کا موقع نہ دو
جوابات دشوار ھو جائیں گے​
انشااللہ صبح کروں گا÷

ہم نے عدم کو کب سوال کا کہا ۔۔۔ :shock:
بہانا اچھا ہے ۔۔۔ :)
صبح تو گزر بھی گئی سوال نہ آیا ۔۔ وہ وعدہ ہی کیا وفا ہو جائے ۔۔۔ :? :roll:

بتائیں نبض اور سانس کی رفتار میں کیا تناسب ھے۔

ڈاکٹر ادا میرے آنے سے پہلے شمشاد بھائی نے جواب دے دیا ہے ۔۔۔ :) اگر ان کا غلط ہوا تو پھر مجھے اپنی فیملی کے کسی ڈاکٹر کو فون کھڑکانا پڑے گا۔۔۔ :p :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ حمزہ نے ایک اور نشانی بتانے کو کہا ہے ۔ حمزہ نے جو چیز پوچھی ہے وہ انگریزی لفظ اور P سے شروع
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ حمزہ نے ایک اور نشانی بتانے کو کہا ہے ۔ حمزہ نے جو چیز پوچھی ہے وہ انگریزی لفظ اور P سے شروع

اگر ایسا ہے تو پھر یقیناً pop corns۔۔۔۔ ہونگے ۔۔ سفید ہوتے ہیں اچھل اچھل کے پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔ :)
اگر اب بھی غلط ہوا نہ تو شگفتہ آپ کے گھر پہنچ جاؤں گی حمزہ سے پوچھنے کے لئے ۔۔۔ :( :)
 
72:18
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top