درست جواب ڈاکٹر ادا ۔۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:
سارہ خان نے کہا:شمشاد بھائی آپ کے لئے گئے امتحانوں میں تو اکثر پاس ہی ہوتی ہوں ۔۔۔
ڈاکٹر ادا صرف جواب سے کام نہیں چلے گا۔۔ اب کی بار تو پوچھنی بھی پڑے گی آپ کو ۔۔ ڈھونڈ لائیں جلدی سے کہیں ۔۔ کوئی میڈیکل کا سوال ہی کر لیں ۔۔۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:سارہ خان نے کہا:شمشاد بھائی آپ کے لئے گئے امتحانوں میں تو اکثر پاس ہی ہوتی ہوں ۔۔۔
ڈاکٹر ادا صرف جواب سے کام نہیں چلے گا۔۔ اب کی بار تو پوچھنی بھی پڑے گی آپ کو ۔۔ ڈھونڈ لائیں جلدی سے کہیں ۔۔ کوئی میڈیکل کا سوال ہی کر لیں ۔۔۔
عدم کو سوالوں کا موقع نہ دوانشااللہ صبح کروں گا÷
جوابات دشوار ھو جائیں گے
ہاں جی کچھ کنجوس لوگوں سے واسطہ پڑا ہے آم تو خیر کبھی آم کی تصویر بھی نہیں بھیجی کنجوس کہیں کیسارہ خان نے کہا:جی بالکل شروع ہوگئے ہیں آپ کے پاس نہیں ہوئے کیا ابھی تک ۔۔