امن ایمان
محفلین
قیصرانی نے کہا:آپی، سکنا یا نہ سکنا اللہ پاک کے لیے استعمال کرنا مجھے تو عجیب لگتا ہے۔ یوں کہ لیں کہ اللہ پاک کا کوئی ہمسر نہیں ہوتاامن ایمان نے کہا:اللہ بے شک اپنا ہمسر نہیں دیکھ سکتا
قیصرانی بھائی یہ غلطی نادانستگی میں ہوئی ہے۔۔ لیکن میں نے اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ اللہ کو آپ کی جگہ تُو کہنا چاہیے۔۔بے شک ہم تو حد درجہ احترام کی وجہ سے آپ لکھتے ہیں۔۔لیکن اسے کچھ لوگ جمع کا صیغہ کہتے ہیں واللہ علم ۔۔ لیکن میں ابھی پوسٹ ایڈیٹ کر دیتی ہوں۔۔
جزاک اللہ