رائےونڈ مارچ

عبدالقیوم بھائی ، یہ سارے سیاہ ست دان جھوٹے ہوتے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے اور سمجھنے والے۔
سولہ آنے(y)
وسیع تر 'ذاتی' مفاد، نظریہ ضرورت، 1973 کے آئین کے تناظر اور عظیم قربانیوں کے بعد حاصل کی جانے والی جمہوریت کی بقا کے لیےجھوٹ بول کر بے وقوف بنانا، سمجھنا اور بننا جائز ہے:tongueout:
 
محمد وارث

لائبریرین

جی آ چوہدری صاحب۔ جس ورکر کی بھی پارٹی حکومت میں ہوتی ہے اس کی یہی رائے ہوتی ہے ۔ :)
 
ربیع م

محفلین
سولہ آنے(y)
وسیع تر 'ذاتی' مفاد، نظریہ ضرورت، 1973 کے آئین کے تناظر اور عظیم قربانیوں کے بعد حاصل کی جانے والی جمہوریت کی بقا کے لیےجھوٹ بول کر بے وقوف بنانا، سمجھنا اور بننا جائز ہے:tongueout:

ہمارے ایک دوست تو اس کی باقاعدہ شرعی دلیل بھی پیش کیا کرتے ہیں !!!
 
یہ احسن اقبال بھی وہی جھوٹا شخص ہے ناں جس نے نواز اور شہباز کی پچھلی حکومتوں کے وقت میں جب یہ خود بھی وزیر تھا تو بڑے بڑے دعوے کیے تھے کہ میں نے ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ سن دوہزار کے آنے تک پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں سب سے آگے کھڑا ہو گا
پچھلی حکومتوں کے کیا ہی کہنے۔ ان بیچاروں کے بڑے نقصان ہوئے ہیں، ابھی انتخابات کا خرچہ بھی پورا نہیں ہوا ہوتا تھا کہ حکومت گرا دی جاتی تھی اور دعوے وغیرہ وہیں کہ وہیں رہ جاتے تھے
آج دوہزار سولہ ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات دیکھ لیجیے۔
ایک نے تو باری پوری کر لی ہے، اب دوسرا بھی کر لے تو پھر میری جیسی عوام حالات کا جائزہ لیں گے۔
 
ربیع م

محفلین
ارشاد ہوجانی چاہیے
رگڑا نہ لوا دیو چوہدری صاحب ! بعد وچ پیچھے ویکھاں تے!!!!

بہر حال حکم سر آنکھوں پر!

فرمایا کرتےہیں : شریعت میں شوہر کو اجازت ہے کہ اپنا گھر اور ازدواجی زندگی بہتر بنانے کیلئے شوہر کچھ جھوٹ بول سکتا ہے ، تو اس پر قیاس کرتے ہوئے ایک عظیم الشان مملکت کے وسیع تر مفاد میں حکمراں یا ہمارا قائد جھوٹ کیوں نہیں بول سکتا ۔

واللہ یہ میرا موقف نہیں !!!!
 
مدیر کی آخری تدوین:
رگڑا نہ لوا دیو چوہدری صاحب ! بعد وچ پیچھے ویکھاں تے!!!!
پیچھے مڑ کے نہیں ویکھی دا، پچھل پیریاں دِس پیندیاں نیں;)
فرمایا کرتےہیں : شریعت میں شوہر کو اجازت ہے کہ اپنا گھر اور ازدواجی زندگی بہتر بنانے کیلئے شوہر کچھ جھوٹ بول سکتا ہے ، تو اس پر قیاس کرتے ہوئے ایک عظیم الشان مملکت کے وسیع تر مفاد میں حکمراں یا ہمارا قائد جھوٹ کیوں نہیں بول سکتا ۔
حق ہے حق ہے:laughing:
واللہ یہ میرا موقف نہیں !!!!
:bighug:
 
ربیع م

محفلین
رگڑا نہ لوا دیو چوہدری صاحب ! بعد وچ پیچھے ویکھاں تے!!!!

فرمایا کرتےہیں : شریعت میں شوہر کو اجازت ہے کہ اپنا گھر اور ازدواجی زندگی بہتر بنانے کیلئے شوہر کچھ جھوٹ بول سکتا ہے ، تو اس پر قیاس کرتے ہوئے ایک عظیم الشان مملکت کے وسیع تر مفاد میں حکمراں یا ہمارا قائد جھوٹ کیوں نہیں بول سکتا ۔
!!!!
عظیم الشان مملکت کے وسیع تر مفاد میں لیڈر شادی کر سکتا ہے تو جھوٹ بولنا بھی ٹھیک ہی ہے
 
آخری تدوین:
رگڑا نہ لوا دیو چوہدری صاحب ! بعد وچ پیچھے ویکھاں تے!!!!

فرمایا کرتےہیں : شریعت میں شوہر کو اجازت ہے کہ اپنا گھر اور ازدواجی زندگی بہتر بنانے کیلئے شوہر کچھ جھوٹ بول سکتا ہے ، تو اس پر قیاس کرتے ہوئے ایک عظیم الشان مملکت کے وسیع تر مفاد میں حکمراں یا ہمارا قائد جھوٹ کیوں نہیں بول سکتا ۔
کافی نئی چیزیں سیکھنے کو مل رہی ہیں اس فورم پہ :)
 
Top