یہ سوال اوپر آپ آبی سے بھی پوچھ چکی ہیں اور اب مجھ سے پوچھ رہی ہیں بہتر ہے کہ یہ سوال آپ خود سے کریں کہ آپ چاہتی کیا ہیں اور کیوں اس فورم میں فرقہ واریت پھلا رہی ہیںاگر آپ بات طالبان اور سعودیوں کی کریںگی تو اب بات ایران کی ہو گی اور ضرور ہو گیابن حسن،
آپ چاہتے کیا ہیں؟
کیا وجہ ہے کہ آپ کو صرف اور صرف یہ نظر آتا ہے کہ تہران میں اہلسنت برادران کی مسجد نہیں، مگر اپنے پروپیگنڈہ میں کیونکر آپ اتنے تعصبی اندھے پن کا مظاہرہ کر رہے ہیں کہ یہ تک آپ کو علم نہیں کہ:
۱۔ ایرانی قانون کے مطابق مسجد صرف اور صرف اللہ کا گھر ہے اور کسی فرقے کی جاگیر و ملکیت نہیں، بلکہ تمام مسلامانوں کے لیے ہے۔
۲۔ چنانچہ جس فرقے کی جس علاقے میں اکثریت ہے وہاں پر وہی فرقہ امامت کرواتا ہے۔
۳۔ کیا یہ حقیقت حال بتاتے ہوئے آپ کے قلم کی سیاہی خشک ہو جاتی ہے کہ اُن ایرانی علاقوں میں جہاں اہلسنت برادران کی اکثریت ہے وہاں پر ایرانی حکومت شیعہ اقلیت کو بھی مجبور کرتی ہے کہ وہ جا کر اہلسنت امام کی اقتداء میں اہلسنت برادران کے ساتھ ہی جا کر نماز پڑھیں۔
آپ کو اللہ کی قسم ہے کہ اپنی گواہی نہ چھپائیں اور بتائیں کہ کیا ایران میں اہلسنت برادران کی مساجد نہیں جہاں شیعہ جا کر اہلسنت برادران کے ساتھ نماز ادا کرتے ہیں۔
اور جھوٹ بولنے والے اور گواہی چھپانے والوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
۴۔ اور باخدا ایران میں پاکستان کی طرح نہیں ہے کہ جہاں ہر ہر سڑک پر ہر ہر فرقے کی الگ الگ مساجد بنی ہوئی ہیں۔ یعنی ایک ہی سڑک پر بریلوی مسجد بھی ہے تو دیوبندی مسجد بھی، شیعہ مسجد بھی ہے اور اہلحدیث مسجد بھی۔
جرمنی کے شہر ہمبرگ میں یہاں کی سب سے پرانی مسجد ایرانی حکومت کی ہے [مسجد امام علی]۔ یہاں پر اہل تشیع سے زیادہ تو برادران اہلسنت کی تعداد ہوتی ہے اور سب مل کر نماز ادا کرتے ہیں۔ اور ایرانی امام جو اکثر ایران کے دورے یا یورپ کے دورے پر ہوتے ہیں، ان کی غیر موجودگی میں اہلسنت برادران کا ایک فرد امامت کے فرائض انجام دیتا ہے۔
میرے تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ وہ ان مذہبی جنونیوں کے ایران کے خلاف پروپیگنڈے میں نہ آئیں۔ بلکہ آپ سب کو دعوت ہے کہ آپ سب لوگ ایران کا خود دورہ کریں۔ آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ کیا سچ ہے اور کتنا جھوٹ۔ انشاء اللہ۔
یاد رکھیں، امریکا بلاوجہ میں 75 ملین ڈالر کا بجٹ ایران کے خلاف پروپیگنڈہ میں خرچ نہیں کرتا، بلکہ وہ مجاہدین خلق اور جند اللہ جیسی انتہا پسند تنظیموں کی امداد کرتا ہے جو کہ چھوٹی سے چھوٹی چیز کو ایران کا بڑا سے بڑا گناہ بنا کر پیش کرتے ہیں۔
یقینا ایران کوئی معصوم فرشتہ نہیں اور یہ بعید نہیں کہ بہت سی جگہوں پر مکمل انصاف سے کام نہ لیا جاتا ہو اور اکثریت میں موجود انتہا پسند اقلیت کو مکمل انصاف کی فراہمی میں ڈنڈی مار جاتے ہوں۔ مگر باخدا جتنا پروپیگنڈہ یہ مذہبی جنونی کرتے ہیں، وہ ۹۹ فیصد صرف جھوٹ و تعصب پر مبتلا ہے۔
پہلی بات تو یہکہ میں اس فورم کے سوا کسی اور فورم کا ممبر نہیںہوںاور نا مرے پاس اتنا فالتو وقت ہے کہ آپ کی طرح جنونی انداز میںہر طرف اپنے عقیدے کی مشین گن استعمال کرتا پھروں اور دوسری بات یہ کہ ان باتوں کا شوق آپ کو ہو رہا ہے مجھے نہیں شروعات آپ کر رہی ہیںمیں نہیں۔بقیہ چیزوں پر بحث کے لیے یہ فورم نہیں ہے۔ مگر لگتا ہے کہ آپ کو انکا بہت شوق ہے [ہو گا بھی کیوں نہیں کیونکہ دوسروں کو کافر و قتل کر دینے والوں کو اپنا بھائی بند بنا کر گلے سے لگا کر بیٹھنے کی فطرت ہے آپ کی] تو آپ دوسرے فورمز کا رخ کریں اور آپ کے بھائی بند ایسے فورمز کھولے بیٹھے ہیں جہاں وہ ہمہ وقت دوسرے فرقوں کو کافر و مشرک بنانے کے کام میں مصروف ہیں۔
اور اس سب کچھ کا اس دھاگہ کے موضوع سے تعلق؟ بہتر ہوگا کہ آگے کچھ لکھنے سے پہلے ہم رحمٰن بابا کے کلام کا کچھ مطالعہ کرلیں۔ شائد کچھ افاقہ ہو۔
ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ
عابد برادر،
آپ مجھ سے کیا چاہتے ہیں؟
دیکھئیے اسلام اور اسلام میں داخل ہونے یا خارج ہونے کی بنیاد اللہ اور اسکا رسول ص ہیں۔ اس بنیاد کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
کیا اتحاد بین المسلمین کے نام پر آپ مجھ سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ میں تو تب اتحاد کروں گا جب تم اپنے عقائد سے ہی تائب ہو جاؤ اور وہی کچھ مانو جو میں چاہوں؟
اسلام کی بنیاد میں تو اور بھی بہت کچھ آتا ہے میرے خیال میں یہاں آپ اس بنیاد کی بات کررہی ہیں جو کہ اتحاد بین المسلمین کہ ضمن میں آتا لہزا آپ کو بجائے اسلام کی بنیاد کہ اتحاد کی بنیاد کہنا چاہیے تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اسلام کی بنیاد اللہ اور اسکا رسول ہیں۔ خدا کے لیے اس اساس میں کوئی تبدیلی نہ کریں۔ اس بنیاد کے علاوہ آپکے جو بھی عقائد ہیں وہ آپکو مبارک اور مجھے اس میں دخل نہیں دینا چاہیے۔ اسی طرح اس بنیاد کے علاوہ میرے جو عقائد ہے اسے کسی بھی اور نام پر تبدیل کرنے کی خواہش انصاف نہیں۔
یہ آپکا کا قلت فھم ہے وگرنہ میری عبارت سے ایسا کوئی مفھوم کشید نہیں کیا جاسکتا بات نیت کی ہورہی تھی جس پر میں نے درج زیل الفاظ میں یہ عرض کرنے کی کوشش کی تھی کہ ۔ ۔ ۔کیا آپ کو احساس ہے کہ آپ توہین رسالت کو توہین صحابہ سے ملانے کی غلطی کر رہے ہیں؟
۔ ۔ ۔ ۔ کہ بعض معاملات میں نیت نہیں دیکھی جاتی بلکہ قائل کا قول دیکھا جاتا ہے ۔۔ یعنی یہ نہیں ہوسکتا کہ اپ کسی کو گالی بھی دے دیں اور بعد میں اہنی نیت کا رونا لے کر بیٹھ جائیں ۔ ۔ جہاں تک ہماری اوپر والی عبارت کا تعلق ہے تو اس میں بھی انبیاء کی توہین کہ بعد صحابہ کی توہین کا ذکر ضمنا ہے اور وہ ضمنا اس لیے ہے کہ بات ہی توہین صحابہ پر ہورہی تھی وگرنہ ہم نے ان دونوں توہینوں کا آپس میں تقابل ہرگز بیان نہیں کیا بلکہ اصل نقطہ یہ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اس قسم کہ معاملات میں اصل اہمیت نیت کو نہیں بلکہ قائل کہ قول و فعل کو ہوگئی وگرنہ دین کا ادنٰی سا طالب علم بھی جانتا ہے کہ توہین انبیاء کرام سلام اللہ علیھم اور توہین صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم نفس توہین ہونے میں تو برابر ہیں مگر ان دونوں کہ مراتب اور احکامات جدا جدا ہیں ۔ ۔ ۔ والسلامدلوں کہ بھید تو اللہ ہی جانتا اور نیتوں کہ احوال بھی لیکن آپ اتنا ضرور سمجھتی ہوں گی کہ اس قسم کہ مباحث میں دل کی نیت نہیں بلکہ ظاہر الفاظ پر فتوٰی دیا جاتا ہے وگرنہ کوئی بھی توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور توہین صحابہ رضوان اللہ علیھم کرنے والا آسانی سے یہ کہہ سکتا ہے کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا یا میری فلاں نیت نہ تھی اور ایسا لوگوں نے کہا بھی ہے
از آبی:
اسلام کی بنیاد میں تو اور بھی بہت کچھ آتا ہے میرے خیال میں یہاں آپ اس بنیاد کی بات کررہی ہیں جو کہ اتحاد بین المسلمین کہ ضمن میں آتا لہزا آپ کو بجائے اسلام کی بنیاد کہ اتحاد کی بنیاد کہنا چاہیے تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اسلام میں داخل ہونے اور خارج ہونے کی بنیاد میں اگر آپ اللہ ااور اسکے رسول کے ساتھ غیر معصوموں کو شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی۔ مجھے صرف اتحاد بین المسلمین سے غرض ہے اور اسکی بنیاد اگر آپ اللہ اور اسکے رسول ص کو مانتے ہیں تو ٹھیک ورنہ ہم امت مسلمہ کے لیے فاتحہ پڑھ لینی چاہیے۔
مگر جب ایک شخص کے نزدیک کسی دوسرے شخص [یا صحابی کی] غلطی یا غلطیاں ثابت ہیں تو وہ اپنے عقیدے کا اظہار کرتا ہے تو اس پر کیسے توہین صحابہ کا الزام لگایا جا سکتا ہے؟ اگر دوسروں کے نزدیک صحابہ سوائے اجتہادی غلطیاں کرنے کے گناہ سے معصوم ہیں تو یہ عقیدہ اُن کو مبارک، مگر دوسرے پر آپ کیسے توہین صحابہ کا الزام گھڑ سکتے ہیں؟
معصوموں کی ایک فہرست بھی عنایت کردیں تاکہ امن قائم رہے ۔۔اسلام میں داخل ہونے اور خارج ہونے کی بنیاد میں اگر آپ اللہ ااور اسکے رسول کے ساتھ غیر معصوموں کو شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی۔
اسی کسی "غلطی" کا ذکر ڈاکٹر اسرار نے کیا تھا ، تو لاہور و کراچی کی سڑکوں پر چاں چاں شروع ہو گئی تھی ۔۔ آپ کو صرف اس قدر "ایڈوانٹج" حاصل ہے کہ ہم تمام صحابہ کی عزت کرتے ہیں اور تبرا کو کسی طور پر جائز نہیں سمجھتے
وسلام
دیکھیئے بی بی صاحبہ مجھے ایک تو یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ آیا آپ میں نفس مسئلہ کو سمجھنے کی اہلیت ہی نہیں ہے یا پھر جان بوجھ کر خلط مبحث کررہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ہم نے کبھی بھی صحابہ کو غلطیوںیا گناھوں سے پاک نہیں کہا اور نہ ہی ہمارا غیر انبیاء کہ بارے میں معصوم ہونے کا عقیدہ ہے ۔ یہ آپ ہی لوگوں کا عقیدہ ہے سو آپ کو مبارک ۔ ۔ ۔۔ ہم نے فقط آپ کہ اس جملے کی گرفت کی تھی جس میں آپ نے صحابہ کو خوارجی ٹھرایا تھا ۔ ۔ ۔ آپ کو بڑا دعوٰی مختلٍ مکاتب فکر کہ ساتھ عقائد میں مناظرے کرنے کا تو پھر اتنا تو سمجھتی ہونگی کہ غلطی، اور گناہ کیا ہوتا ہے اور عقیدہ کی بنا پر کسی جماعت الگ ہوجانا کیا ہوتا ؟ بے شک صحابہ سے غلطیان ہوئیں اور اور بعض اوقات گناہ بھی سرزد ہوئے اسی لیے تو قرآن میں حد قذف اور حد زنا جیسے قانون متعارف کروائے گئے اور بے شمار احادیث اس پر شاہد ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ حدود جاری بھی کیں اور انکو جاری کرنے کہ بعد صحابہ کی مقبول توبہ کی بشارت بھی دی ۔ ۔ ۔ ۔ہمیں صحابہ کی غلطیوں سے اور ان کی آپس میں باہم مشاجرت سے بھی انکار نہیں مگر یہ کیا کہ آج کہ دور میں کوئی خود عقل کل سمجھنے والا اٹھے اور صحابہ کی غلطیوں کو لیکر ان پر خارجی ہونے کا الزام لگادے حالانکہ تاریخ اسلام کہ ادنٰی سے طالب علم بھی جانتے ہیں کہ خارجی اسلام کا سب سے پہلا فتنہ تھا کہ جس کی بنیاد نفاق پر تھی اور خود صحابہ کرام خارجیوں کو اللہ کی مخلوق میں سے سب سے بدترین مخلوق جانتے تھے جس پر بخاری کی حضرت عبداللہ ابن عمر کی روایت شاہد ہے نیز صحابہ نے خارجیوں کہ خلاف جہاد بھی کیا ۔ ۔ مگر افسوس آج چودہ سو سال بعد آپ نے ایک ایسی بات کہہ دی کہ جس کو کم از کم میں نے کہیں نہ پڑھا نہ سنا ۔ ۔۔ ۔بی بی میری سادہ سی درخواست ہے آپ سے کہ آپ تاریخ کی کسی معتبر کتاب سے فقط ایک ایسے صحابی کا نام ذکر کردیں جو کہ خارجی گروہ میں سے تھا ۔ ۔ ۔آپ نے کردیا تو ہم اپنی غلطی تسلیم کرلیں گے اور اپنے مطالعہ کو وسعت دینے کی کوشش کریں گے اور اگر آپ نہ کرسکیں تو پھر ہم آپ کو معذور تو سمجھیں گے مگر فقط فہم سے ۔ ۔۔ ۔توہین صحابہ شروع کہاں سے ہوتی ہے؟[/size]
اگر کوئی شخص کسی دوسرے کو برا بھلا کہناا شروع کر دے تو وہ سراسر سنت رسول کی مخالفت کر رہا ہے اور مورد طعن و تشنیع ہے۔
مگر جب ایک شخص کے نزدیک کسی دوسرے شخص [یا صحابی کی] غلطی یا غلطیاں ثابت ہیں تو وہ اپنے عقیدے کا اظہار کرتا ہے تو اس پر کیسے توہین صحابہ کا الزام لگایا جا سکتا ہے؟ اگر دوسروں کے نزدیک صحابہ سوائے اجتہادی غلطیاں کرنے کے گناہ سے معصوم ہیں تو یہ عقیدہ اُن کو مبارک، مگر دوسرے پر آپ کیسے توہین صحابہ کا الزام گھڑ سکتے ہیں؟
اسی لیے میں نے شروع سے آپ سے درخواست کی تھی کہ میں کسی توہین کی مرتکب نہیں ہوں، بلکہ جو کچھ تحقیق کے بعد مجھ پر ثابت ہے وہی کچھ بیان کیا ہے۔ مگر چونکہ آپ کی اس پر دل آزاری ہوئی اس لیے اتحاد بین المسلمین کے لیے ان الفاظ کو بھی واپس لے لیا اور معذرت بھی کر لی۔ مگر ان سب کے باوجود اگر الزامات کا طومار بند ہونے کا نام نہیں لے رہا تو میں ہر کسی کو خوش کرنے سے معذور ہوں۔
اتحاد بین المسلمین کا لفظ بار بار آپکے منہ سے بھلا نہیں لگتا کیونکہ آپ کو اس کی الف بے بھی نہیں معلوم ۔ ۔۔ اگر کسی نے یہاں آپکی دل آزاری کی بھی ہے تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ جو کہ ہم اہل سنت کہ ساتھ اتحاد بین المسلمین کی داعیہ ہیں وہ انکہ جواب میں صحابہ پر ایسے ایسے رکیک حملے کری۔ں ۔ ۔ ؟ آپ محض ہٹ دھرمی کی بنیاد پر کسی بھی بات پر ضد کر بیٹھتی ہیں ۔۔ یہ سچ ہے کہ اسلام کی اولین بنیاد فقط کلمہ طیبہ ہی ہے مگر اس کہ ساتھ ساتھ بہت سی لازمی چیزیں مثلا ملائکہ ، قرآن ، اور یوم الدین پر ایمان وغیرہ اور ایک مسلمان ہونے کہ لیے ان سب چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے کہ جن کا شمار ضروریات دین میں سے ہوتا ہے ۔ ۔ ۔اسلام میں داخل ہونے اور خارج ہونے کی بنیاد میں اگر آپ اللہ ااور اسکے رسول کے ساتھ غیر معصوموں کو شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی۔ مجھے صرف اتحاد بین المسلمین سے غرض ہے اور اسکی بنیاد اگر آپ اللہ اور اسکے رسول ص کو مانتے ہیں تو ٹھیک ورنہ ہم امت مسلمہ کے لیے فاتحہ پڑھ لینی چاہیے
معذرت طالوت لیکن یزید کے ساتھ "امیر المؤمنین" کا لقب استعمال مت کیجئے نوازش ہوگی۔ اگر آپ کو بروز قیامت یزید کی صف میں کھڑا ہونے کا شوق ہے تو اللہ آپ کی خواہش کو پورا کرے، ہمیں حسین کے قدموں میں جگہ مل جائے تو ہماری خوش بختی۔ اس سے سوا کچھ نہ کہنا چاہوںگا۔ارے ارے آپ تو غصہ کر گئیں ۔۔۔۔۔
میں کن کن بحثوں میں شریک کار رہا مجھے اچھی طرح یاد ہے اور میری بات بڑی واضح اور سامنے رہی اور اب بھی ہے ۔۔ میں دل کی دل میں رکھ کر اس پر کڑھنے یا خوش ہونے کا عادی نہیں ۔۔
رہی بات صحابہ کی تو اس سلسلے میں ذرا زحمت کیجیے اور "تحریک جہاد کے مراحل" والے دھاگے میں جائیے میرا عقیدہ آپ پر واضح ہو جائے گا ۔۔
میرا عقیدہ ہے کہ امیر المومنین یزید بن معاویہ اور حسین بن علی کے درمیان کوئی باہمی چپقلس نہیں تھی ، یہ یہودی سبا کے پیروکاروں کی گندی چالیں تھیں اور انھی کا پھیلا ہوا تاریخی گند ہے جس کی بنیاد پر یہ سارا جھگڑا ہے اور بس !
(اب میرے اس عقیدے کے برخلاف جو لوگ جاتے ہیں اس سے جو صدمہ مجھے ہوتا ہے اس کا مداوا کون کریگا؟)
وسلام
اسلام اسلام اسلام!
عارف آپ لکھ کر سوچتے ہیں کہ اس کے بعد بھی نہیں سوچتے؟ لکھنے سے پہلے تو یقیناَ نہیں سوچتے۔ اسلام ہے کیا آپ کی نظر میں اس پر ایک دھاگہ تو کھولئے الگ سے ذرا۔ وہاں بات کرتے ہیں انشاء اللہ۔
اور آپ ہمارے جذبات کو بھڑکانا چاہتے ہیں۔