محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہمیں معلوم ہی نہیں تو اب کیا بتائیں ،اس لیے پوچھ کر کام چلا رہے ہیں۔یہاں بتانا ہے، پوچھنا نہیں۔
اور وہ بھی انگریزی، اردو دونوں میں۔
ہمیں معلوم ہی نہیں تو اب کیا بتائیں ،اس لیے پوچھ کر کام چلا رہے ہیں۔یہاں بتانا ہے، پوچھنا نہیں۔
اور وہ بھی انگریزی، اردو دونوں میں۔
"دراز" اگر کوئی رنگ ہوتا تو کہتا کہ "زبان دراز" رنگ ہے یہ!تابش بھیا تصویر میں زبان کا کون سا رنگ ہے ؟
گرگٹ کا رنگتابش بھیا تصویر میں زبان کا کون سا رنگ ہے ؟
منتظمین سے استدعا ہے کہ اسے کھیل والے زمرے میں منتقل کر دیں۔جاسمن آپی، یہ آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ لیکن محفل کی سالگرہ کے بجائے "کھیل ہی کھیل میں" زمرہ اس کے لیے زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔
ہمیں بھی دھاگہ دیکھ کے یہی خیال آیا تھا۔ لیکن اگر آپ سالگرہ کے عنوان سے مطمئن ہیں تو ہمیں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔
تقریباً ہو چکا ہے میرے ساتھ۔بالوں میں کنڈیشنر لگا کر سوچتے ہیں کہ آج جھاگ کیوں نہیں ہو رہی!!!'
کیوں بھئی ۔سالگرہ کو رنگارنگ کرنے کے لیے مناسب ہے ۔ ٹمنتظمین سے استدعا ہے کہ اسے کھیل والے زمرے میں منتقل کر دیں۔
دھانی رنگ یہ والا ہے۔دھانی کہتے ہیں ہمارے یہاں
یہ تو کاسنی رنگ ہے۔اس پھول میں کون کون سے رنگ ہیں ؟
محمداحمد بھائی کی نظم یاد آ گئییہ تو کاسنی رنگ ہے۔
انگریزی ۔ لیونڈر
مجھے تو کاسنی دوپٹہ یاد آیا۔محمداحمد بھائی کی نظم یاد آ گئی
کاسنی رنگ کا
وہ جو چھوٹا سا پھول اُس کے بالوں میں ہے
کن خیالوں میں ہے؟
اور آویزے جو
جھلملاتے ہوئے اُس کے کانوں میں ہیں
کن اُڑانوں میں ہیں؟
انگریزی میں موو کس رنگ کو کہتے ہیں؟یہ تو کاسنی رنگ ہے۔
انگریزی ۔ لیونڈر
یہ کنڈیشنر کیا ہوتا ہے ؟رنگوں کے شیڈز کی اور کپڑوں کی قسموں وغیرہ کی زیادہ پہچان تو مجھے نہیں ہے. اس لڑی کو دیکھ کر اس میں حصہ ڈالنے کو ایک جملے کا لطیفہ ضرور یاد آ گیا:
'لڑکیوں کو سرخ لپ اسٹک کے دس شیڈز کے الگ الگ نام بھی پتا ہوتے ہیں اور لڑکے......بالوں میں کنڈیشنر لگا کر سوچتے ہیں کہ آج جھاگ کیوں نہیں ہو رہی!!!'
ارے بھائی!یہ کنڈیشنر کیا ہوتا ہے ؟
جس طرح تیل لگا کر بعد میں بال دھونے سے بال نرم اور کچھ چمکدار ہو جاتے ہیں لیکن شیمپو زیادہ استعمال کرنا پڑتا ہے. اس طرح کنڈیشنر شیمپو کی طرح ہوتا ہے جو شیمپو کرنے کے بعد اس واسطے استعمال کرتے ہیں کہ بال نرم اور چمکدار ہو جائیں.یہ کنڈیشنر کیا ہوتا ہے ؟