اکمل زیدی
محفلین
ارے ۔۔صاحب ایسی ٹھیک کر تا طبیعت۔۔۔کہ نانی یاد آجاتی۔۔۔آپ اس کی بھی ٹھیک کر دیتے۔
طبیعت
اگر ہوتا کوئی کمزور۔۔مرنجِ مرنجاں ٹائپ کا بندہ۔۔۔
ارے ۔۔صاحب ایسی ٹھیک کر تا طبیعت۔۔۔کہ نانی یاد آجاتی۔۔۔آپ اس کی بھی ٹھیک کر دیتے۔
طبیعت
کبھی کبھی دوسروں سے "ہمدردی" کرتے کرتے اپنے ہی درد یاد آجاتے ہیں , ایسے درد جن کی کوئی دوا نہیں اور اپنی ہی ذات سے ہمدردی محسوس ہونے لگتی ہے جس کا کوئی ہمدرد نہیں ۔
کبھی کبھی دوسروں سے "ہمدردی" کرتے کرتے اپنے ہی درد یاد آجاتے ہیں , ایسے درد جن کی کوئی دوا نہیں اور اپنی ہی ذات سے ہمدردی محسوس ہونے لگتی ہے جس کا کوئی ہمدرد نہیں ۔
ہائے، بھری دنیا میں تنہا رہ جانے والے بے چارےمظلوم سے عدنان بھائی!!!
بخدا عظیم تر ہے شہدا کے خون سے بھی
10؟کتنے چہرے ہیں؟
جواب درست ہوا۔
جب میں آیا تو ٩ ہی رہ گئے تھے۔ پتا نہیں ایک کہاں چلا گیا۔جواب درست ہوا۔
اور ساتھ ہی یہ درخت بھی آپ کا ہوا۔
تالیاں۔۔۔۔
جب میں آیا تو ٩ ہی رہ گئے تھے۔ پتا نہیں ایک کہاں چلا گیا۔
ایک سب سے اوپر ہے۔ اس کی شکل بس ذرا سی ہی نظر آ رہی ہےجب میں آیا تو ٩ ہی رہ گئے تھے۔ پتا نہیں ایک کہاں چلا گیا۔