آمیناللہ ہمیں اپنی امان میں رکھے۔آمین!
موسم تو یہاں بھی بہت اچھا ہے
بلکہ چھے بجے کے قریب بارش بھی ہوئی آج
اللہ ہمیں اپنی امان میں رکھے۔آمین!
آمین ثم آمین!اللہ ہمیں اپنی امان میں رکھے۔آمین!
لاہور اندرون شہریہاں کہاں؟
ماشاءاللہ۔وعلیکم السلام،
اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ہے۔
ہانیہ ماشاءاللہ ٹھیک ہے آج کل چلنا سیکھ رہی ہے۔
آپ سنائیے کیا احوال ہیں؟
آمین یا رب العالمینناصر کاظمی 8 دسمبر 1925 کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے اور 1954ء میں ان کا پہلا شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوا،ناصر کاظمی 2 مارچ 1972 کو لاہور میں وفات پاگئے اور مومن پورہ کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں، ان کی لوح مزار پر انہی کا یہ شعر تحریر ہے۔
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں ۔آمین
آ ج کل پاکستان کا ماحول ایسا بنا ہوا ہے کہ بندہ گھر سے باہر دہی لینے جاتا ہے اور واپسی پر دفاعی تجزیہ کار بن کے آتا ہے
جاسم صاحب کو ٹیگ کرنے کی کوئی وجہ ضرور رہی ہو گی ۔۔۔! بھلا ہم کیوں پوچھیں؟
ضرور وہ گھر بھر کا دہی لاتے ہوں گے بلکہ بار بار لاتے ہوں گے۔جاسم صاحب کو ٹیگ کرنے کی کوئی وجہ ضرور رہی ہو گی ۔۔۔! بھلا ہم کیوں پوچھیں؟
نارویجین گائے دودھ ہی اتنا دیتی ہےضرور وہ گھر بھر کا دہی لاتے ہوں گے بلکہ بار بار لاتے ہوں گے۔
جاسم صاحب کو ٹیگ کرنے کی کوئی وجہ ضرور رہی ہو گی ۔۔۔! بھلا ہم کیوں پوچھیں؟