وہاں تبصرہ کرنے سے اس لیے گریز کر رہا ہوں کہ پے در پے مضحکہ خیز کی ریٹنگ نہ ملے اور کہیں دار المعطلین نہ پہنچ جاؤں! :)
وقت وقت کی بات ہے۔
اِن دنوں مضحکہ خیز کی ریٹنگ صرف سیاسی پوسٹوں وغیرہ پر مل رہی ہے۔ یوں بھی آج کل ’کی بورڈ مومنین و لبرلین و دیگرین‘ پاک بھارت جنگ میں مصروف ہیں۔ :)
 
مجھے آئین پاکستان سے کچھ اقتباسات لینے ہیں۔ کیا آئین پاکستان (اردو) ٹیکسٹ فارمیٹ میں کہیں دستیاب ہوگا؟

محمد وارث
جاسم محمد
فرقان احمد
عبدالقیوم چوہدری
کخھ شقیں تو یہیں محفل پر مل جائیں گی کہ ایک بار دیکھی تھیں۔ پورے آئین کے لیے البتہ نیٹ پر مذید تلاش کرنا پڑے گی۔
 

زیک

مسافر
مجھے آئین پاکستان سے کچھ اقتباسات لینے ہیں۔ کیا آئین پاکستان (اردو) ٹیکسٹ فارمیٹ میں کہیں دستیاب ہوگا؟

محمد وارث
جاسم محمد
فرقان احمد
عبدالقیوم چوہدری
Constitution Of Pakistan 1973 In Urdu : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive

لیکن تمام ترامیم کے ساتھ اپڈیٹڈ نہیں ہے۔ وہ انگریزی ہی میں ملے گا

The Constitution of Pakistan
 

فرقان احمد

محفلین
مجھے آئین پاکستان سے کچھ اقتباسات لینے ہیں۔ کیا آئین پاکستان (اردو) ٹیکسٹ فارمیٹ میں کہیں دستیاب ہوگا؟

محمد وارث
جاسم محمد
فرقان احمد
عبدالقیوم چوہدری
محترم انصاری صاحب! یاد آوری کا شکریہ۔ انٹرنیٹ کا ایشو آ رہا ہے، تاہم، آپ اگر اس ربط پر کلک فرمائیں گے تو آپ کو کچھ متعلقہ روابط ضرور مل جائیں گے۔ ایک آدھ ربط میں شاید آئین کا متن مع ترامیم مل جائے گا۔

ربط
 

ہادیہ

محفلین
اگر پیپر کی تیاری ناہو تو کیاکرناچاہیے۔۔۔پڑھنے کے علاوہ؟ :p
پلیزززز مجھے سریس مت کیجیے گا۔۔۔۔ پہلے ہی بک دیکھ دیکھ کر بہت سیریس ہوں۔۔۔:sneaky:
 

ہادیہ

محفلین
Class Template کی سمجھ نہیں آرہی۔۔۔اسے کیوں استعمال کرتے ہیں سی پلس پلس میں؟ کوئی آسان الفاظ میں بتا دے پلیز۔۔۔
کوئی پروگرامنگ والا بندہ یا بندی؟
 
Top