ہادیہ
محفلین
سرجی پڑھ تو رہی ہوں ۔۔۔ لیکن کچھ ٹاپکس بالکل بھی کلیئر نہیں ہورہے۔۔ اس بار پڑھنے کی روٹین بہت ڈسٹرب ہوئی شادی کی وجہ سے۔۔ اب مجھے ٹینشن بھی ہورہی اور دل کررہا بک بند کرکے آرام سے سوجاؤں۔۔۔پڑھنا بالکل نہیں
خود کو مکمل خود اعتمادی سے بونگیاں مارنے کے لیے ذہنی طور پر تیار کریں!