محمد داؤد
محفلین
گانے نہیں سنتا۔عالمگیر والا بھی اچھا ہے
شکریہ۔
گانے نہیں سنتا۔عالمگیر والا بھی اچھا ہے
احمد رشدی نے میری پیدائش سے بھی پہلے گایا تھا۔ 1966 میںانھوں نے بتایا کہ ان کے دور کا مشہور ترین نغمہ ہے جو احمد رشدی نے گایا تھا۔
ہم پہ الزام تو ایسے بھی ہے ایسے بھی سہیسوال۔مرد سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں
جواب ۔فقیروں۔۔۔۔۔۔۔۔سے
ویسے جو آپ نے سوچا وہ بھی ٹھیک ہے
آپ کا نام تو لیا ہی نہیں...ہم پہ الزام تو ایسے بھی ہے ایسے بھی سہی
نام بدنام تو ایسے بھی ہے ایسے بھی سہی
آپ کا نام تو لیا ہی نہیں...
السلام علیکم! کیسے ہیں بھائی صاحب؟ آپ کیوں غائب رہتے ہیں؟آج میرے موٹے دماغ میں ایک بات کئی دنوں کے بعد آئی کہ جیسے کسی زمانے میں سیاسی پارٹیاں اپنے اخبار نکالا کرتی تھیں ویسے ہی اب اپنے ٹی وی چینلز نکالتی ہیں۔۔۔۔ سیاپا ختم!
یہ مضمون پڑھیں اور سر دُھنیںآج میرے موٹے دماغ میں ایک بات کئی دنوں کے بعد آئی کہ جیسے کسی زمانے میں سیاسی پارٹیاں اپنے اخبار نکالا کرتی تھیں ویسے ہی اب اپنے ٹی وی چینلز نکالتی ہیں۔۔۔۔ سیاپا ختم!
وعلیکم السلام ہادیہ، میں خیریت سے ہوں اور میں تو سارا دن یہیں ہوتا ہوں۔السلام علیکم! کیسے ہیں بھائی صاحب؟ آپ کیوں غائب رہتے ہیں؟
بھائی آپ کا دماغ تو موٹا نہیں ہے۔۔۔ واوا بڑا سارا دماغ ہے۔۔۔
پھر آپ بھی سیاست والی لڑیوں میں ہوں گے۔۔وعلیکم السلام ہادیہ، میں خیریت سے ہوں اور میں تو سارا دن یہیں ہوتا ہوں۔
دور کا مطلب ہے کہ ان کے زمانہ میں بہت مشہور تھا۔احمد رشدی نے میری پیدائش سے بھی پہلے گایا تھا۔ 1966 میں
انتہائی! میں بالکل بے سرا ہوں اور زیادہ نہیں سنتا لیکن میوزک کا ذوق اچھی چیز ہےکیا گانے نہ سننا بہت غمناک بات ہے؟
پڑھا تھا۔۔۔ لیکن سمجھ پھر بھی نہیں آئی ۔۔۔کہ آپ کا تو کہیں نام لکھا ہی نہیں۔۔
آپ نے تو ہمیں شک میں مبتلا کر دیا ۔
ذرا توجہ سے اپنا تبصرہ دوبارہ نوش فرمائیں ۔
مجھے آج کل بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔۔ پتہ نہیں کیوں۔۔ لیکن اس میں میرا قصور نہیں۔۔۔