محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اللہ کریم حبیب جالب مرحوم کی قبر کو منور فرمائیں ۔آمین
غربت کی کوکھ سے جنم لینے والے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کی26ویں برسی منائی جارہی ہے۔حبیب جالب کے بے باک قلم نے ظلم ، زیادتی ، بے انصافی اور عدم مساوات کے حوالے سے جو لکھا وہ زبان زدِ عام ہو گیا ،حبیب جالب نے جہاں اپنی بے باک شاعری سے اردو ادب کو نئی جہتوں سے روشناس کرایا وہیں انہوں نے رومانوی شاعری کو ایک ایسا اسلوب دیا جس میں جذبوں کی شدت نمایاں ہے۔
اللہ کریم حبیب جالب مرحوم کی قبر کو منور فرمائیں ۔آمین
جن کی روزمرہ کی گفتگو ہی اتنی ثقیل ہو ۔۔۔ ان سے کسی روز بھی کوئی کیا گفتگو کرے۔۔۔دو نمائندہ غزلیں ۔۔۔!
وہ جس کی روشنی کچے گھروں تک بھی پہنچتی ہے
نہ وہ سورج نکلتا ہے نہ اپنے دن بدلتے ہیں
کہاں تک دوستوں کی بے دلی کا ہم کریں ماتم
چلو اس بار بھی ہم ہی سر مقتل نکلتے ہیں
کہاں قاتل بدلتے ہیں، فقط چہرے بدلتے ہیں
عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں
بہت کم ظرف تھا جو محفلوں کو کر گیا ویراں
نہ پوچھو حال یاراں شام کو جب سائے ڈھلتے ہیں
ہمیشہ اوج پر دیکھا مقدر ان ادیبوں کا
جو ابن الوقت ہوتے ہیں ہوا کے ساتھ چلتے ہیں
بہر صورت مسائل جو تو حل کرنا ہی پڑتا ہے
مسائل ایسے سائل ہیں کہاں نالے سے ٹلتے ہیں
ہم اہل درد نے یہ راز آخر پالیا جالب
کہ دیپ اونچے مکانوں میں ہمارے خوں سے جلتے ہیں
-------------------------------
یہ اُجڑے باغ ویرانے پرانے
سناتے ہیں کچھ افسانے پرانے
اک آہِ سرد بن کر رہ گئے ہیں
وہ بیتے دن وہ یارانے پرانے
جنوں کا ایک ہی عالم ہو کیونکر
نئی ہے شمع پروانے پرانے
نئی منزل کی دُشواری مسلّم
مگر ہم بھی ہیں دیوانے پرانے
ملے کا پیار غیروں ہی میں جالب
کہ اپنے تو ہیں بیگانے پرانے
-------------------------------------
آمین یاربکمپنی میں حج قرعہ اندازی میں محترم ارباز شاکر اور محترم محمد اکرام خان کا نام آیا تھا ۔ آج حکومت پاکستان کی جانب سے ہوئی حج کوٹہ قرعہ اندازی میں بھی ان کا نام آ گیا ہے ۔ارباز شاکر شعبہ آئی ٹی میں بحیثیت ٹیکنیشن فرائض انجام دیتے ہیں اور محمد اکرام خان یارن اسٹور میں ہیلپر ہیڈ ہیں ۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ دونوں بھائی صاحبان کی بیت اللہ میں آمد و حاضری قبول فرمائیں اور ہمیں بھی یہ سعادت عطا فرمائیں ۔ آمین
آپ محفل پر اپنے شاگردوں کو پڑھانا شروع کر دیں ۔آج سکول میں بہت کم بچے آئے ہیں ۔۔۔ صرف 20 بچے... سب چنن پیپر صاحب کے عرس میں گئے ہوئے۔۔۔ اور ہم سکول آکر بیٹھے ہوئے۔۔۔
پیپر صاحب کے عرس میں گئے ہوئے.
ہاہاہاا۔۔۔ محفل میں مجھ سے کوئی پڑھتا ہی نہیں۔۔۔آپ محفل پر اپنے شاگردوں کو پڑھانا شروع کر دیں ۔
جی آپی۔۔۔ اور یہاں سے تین دن کے لیے لوگ جاتے ہیں ۔۔کل چھٹی ہے چنن پیر کے میلے کی۔
ہادیہ آپ کا اسکول کون سے شہر میں واقع ہے ۔جی آپی۔۔۔ اور یہاں سے تین دن کے لیے لوگ جاتے ہیں ۔۔
گاؤں میں ہے۔۔۔چھونا والا سائیڈ پہ۔۔ہادیہ آپ کا اسکول کون سے شہر میں واقع ہے ۔
میرے پوچھنے کامطلب یہ ہے کہ چھونا والا کس شہر کا حصہ ہے ۔گاؤں میں ہے۔۔۔چھونا والا سائیڈ پہ۔۔
ویسے یہ نام یقینا سوچ سمجھ کر رکھا گیا ہوگا ،چھونا والا
ہاہاہاا۔۔۔ مجھے کیا معلوم بھیا۔۔۔ میرا کونسا ذاتی تجربہ ہے۔۔۔ویسے یہ نام یقینا سوچ سمجھ کر رکھا گیا ہوگا ،
کیا یہاں کے لوگ چونا لگانے میں ماہر ہیں ۔
یاحیرت بلکہ ڈھیر ساری حیرت ،کہ آپ لاعلم ہیں ۔ہاہاہاا۔۔۔ مجھے کیا معلوم بھیا۔۔۔ میرا کونسا ذاتی تجربہ ہے۔۔۔