ہمارے منہ کو لگانے والے بھی تو آپ ہی ہیں ،اصل میں ان کو اپنی فکر پڑ گئی ہے۔۔۔
شاید انہیں بھی وہاں موقع مل جائے چونا لگانے کا۔۔۔
چُھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی!!!
ہمارے منہ کو لگانے والے بھی تو آپ ہی ہیں ،
کل چھٹی ہے چنن پیر کے میلے کی۔
یزمان کے قریب ایک گاؤں ہے۔یہ کونسے شہر میں ہے۔۔؟
خوش گمانی رکھی جائے تو نیت لازماََ اچھی ہو گی تاہم فرض نماز کے حوالے سے یہ آئیڈیا کچھ زیادہ پسند نہ آیا۔ بصد معذرت عرض ہے ۔۔۔!
میرے خیال میں یہ آئیڈیا ترکی سے آیا ہے جہاں شاید اس کو کامیابی ملی تھی۔خوش گمانی رکھی جائے تو نیت لازماََ اچھی ہو گی تاہم فرض نماز کے حوالے سے یہ آئیڈیا کچھ زیادہ پسند نہ آیا۔ بصد معذرت عرض ہے ۔۔۔!
سائیکل یقیناً 72 حوروں سے بہتر ہےمیرے خیال میں یہ آئیڈیا ترکی سے آیا ہے جہاں شاید اس کو کامیابی ملی تھی۔
ویسےجوان ہوتے لڑکوں کے لیے برا خیال نہیں ہے، چھوٹا موٹا لالچ چلتا ہی ہے، بڑے ہو جائیں گے تو کسی اور قسم کے لالچ میں آ جائیں گے۔
آپ کی کسی بات کو آسانی سے رد کرنا مشکل ہوتا ہے۔میرے خیال میں یہ آئیڈیا ترکی سے آیا ہے جہاں شاید اس کو کامیابی ملی تھی۔
ویسےجوان ہوتے لڑکوں کے لیے برا خیال نہیں ہے، چھوٹا موٹا لالچ چلتا ہی ہے، بڑے ہو جائیں گے تو کسی اور قسم کے لالچ میں آ جائیں گے۔
میں اپنے تینوں بچوں کو کئی سال تک فی روزہ پیسے آفر کر کے روزے رکھواتا رہا ہوں، اب عادی ہو چکے ہیں مگر عید والے دن فی روزہ قیمت وصولنا نہیں بھولتے۔آپ کی کسی بات کو آسانی سے رد کرنا مشکل ہوتا ہے۔
جی ہاں۔ ترکی سے ہی لیا ہے۔میرے خیال میں یہ آئیڈیا ترکی سے آیا ہے جہاں شاید اس کو کامیابی ملی تھی۔
ویسےجوان ہوتے لڑکوں کے لیے برا خیال نہیں ہے، چھوٹا موٹا لالچ چلتا ہی ہے، بڑے ہو جائیں گے تو کسی اور قسم کے لالچ میں آ جائیں گے۔
اسی طرح کے کام میں بھی کرتی رہی ہوں اور اب اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ بھتیجوں کے لیے بھی کرتی ہوں۔میں اپنے تینوں بچوں کو کئی سال تک فی روزہ پیسے آفر کر کے روزے رکھواتا رہا ہوں، اب عادی ہو چکے ہیں مگر عید والے دن فی روزہ قیمت وصولنا نہیں بھولتے۔
ماشاءاللہ آپ تو مدیر بن کر بھی کافی حد تک متحرک ہیں۔ دیگر مدیران کو کس کی نظر لگ گئی؟ ہم تو ان کے مراسلوں سے بھی محروم ہو گئے ۔۔۔! یاز صاحب تو منظرنامے سے مکمل طور پر غائب ہو چکے ہیں۔یومِ وفات
شفیق الرحمن
محمد علی اداکار
حزیں قادری فلمی شاعر و کہانی کار
اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
اسے لالچ کی بجائے انعام سمجھنا چاہیے۔
نفسیات میں بھی کچھ اسی طرح کی ہدایت ملتی ہے بچوں کو کسی چیز کا عادی بنانے کے لیے۔