جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ آپ تو مدیر بن کر بھی کافی حد تک متحرک ہیں۔ دیگر مدیران کو کس کی نظر لگ گئی؟ ہم تو ان کے مراسلوں سے بھی محروم ہو گئے ۔۔۔! یاز صاحب تو منظرنامے سے مکمل طور پر غائب ہو چکے ہیں۔

یاز کے بارے میں ہم سب ہی فکرمند ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ انھیں اور ان سے متعلق تمام لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 
الحمدللہ !!!!
آج ہماری شادی کے دس سال مکمل ہوئے ۔ان دس سالوں میں زندگی کے کئی نشیب و فراز آئے ۔اللہ کریم کے کرم سے ہماری بیگم صاحبہ ہماری بہترین ساتھی مددگار رہی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ آئندہ آنے والی زندگی میں ہمارے درمیان ہمیشہ محبت و اعتماد کا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر رہے ۔آمین
 
جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم آپ دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ خوشیاں اور آسانیاں دے۔ اپنا پیارا سا گھر دنیا و آخرت کی تمام بہتریوں اور بھلائیوں کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم۔
اردو زبان کی ترویج و اشاعت سے متعلق خبروں اور کالمز وغیرہ پہ مشتمل ایک دھاگہ کھولنا چاہ رہی ہوں۔ کیا " اردو نامہ " میں ہی کھولا جائے؟
 
محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم آپ دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ خوشیاں اور آسانیاں دے۔ اپنا پیارا سا گھر دنیا و آخرت کی تمام بہتریوں اور بھلائیوں کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین!

آمین !
 
الحمدللہ !!!!
آج ہماری شادی کے دس سال مکمل ہوئے ۔ان دس سالوں میں زندگی کے کئی نشیب و فراز آئے ۔اللہ کریم کے کرم سے ہماری بیگم صاحبہ ہماری بہترین ساتھی مددگار رہی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ آئندہ آنے والی زندگی میں ہمارے درمیان ہمیشہ محبت و اعتماد کا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر رہے ۔آمین
آمین
ماشاء اللہ
بہت مبارک ہو۔
 
آپ محفلین کا شکریہ ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
الحمدللہ !!!!
آج ہماری شادی کے دس سال مکمل ہوئے ۔ان دس سالوں میں زندگی کے کئی نشیب و فراز آئے ۔اللہ کریم کے کرم سے ہماری بیگم صاحبہ ہماری بہترین ساتھی مددگار رہی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ آئندہ آنے والی زندگی میں ہمارے درمیان ہمیشہ محبت و اعتماد کا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر رہے ۔آمین
'قیدِ با مشقت' کا پہلا عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد قبول فرمائیں جناب! :)
ایک مظلوم ہی دوسرے مظلوم کا درد سمجھ سکتا ہے کہ اگلے سال میرے دو عشرے مکمل ہو جائیں گے۔ :)
 
ادھر ہم تو بامشقت عمر قید کے تین عشرے مکمل کرچکے!!!
 
'قیدِ با مشقت' کا پہلا عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد قبول فرمائیں جناب! :)
ایک مظلوم ہی دوسرے مظلوم کا درد سمجھ سکتا ہے کہ اگلے سال میرے دو عشرے مکمل ہو جائیں گے۔ :)
قبلہ محترم اظہار ہمددری پر آپ کا سپاس گزار ہوں ۔
 
سید عمران

محفلین
الحمدللہ !!!!
آج ہماری شادی کے دس سال مکمل ہوئے ۔ان دس سالوں میں زندگی کے کئی نشیب و فراز آئے ۔اللہ کریم کے کرم سے ہماری بیگم صاحبہ ہماری بہترین ساتھی مددگار رہی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ آئندہ آنے والی زندگی میں ہمارے درمیان ہمیشہ محبت و اعتماد کا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر رہے ۔آمین
ماشاء اللہ۔۔۔
آپ دونوں کو بہت مبارک ہو۔۔۔
خاص کر بھابھی کے ہمت و حوصلہ کو داد ہے!!!
 
ہادیہ

محفلین
اس طرح تو شاعری کا عالمی دن ہر چار سال بعد تشریف لائے گا۔ :)
چار سال بعد شاعر "ایک دن" خاموش رہ کر دوسروں کی بھی تو سن سکتے ہیں۔۔۔:sneaky:
آخر انہیں بھی پتہ چلے "صبر" کسے کہتے ہیں۔۔۔:ROFLMAO::LOL::p
شاعروں سے معزرت۔۔۔ غصہ نہیں کرنا۔۔:p
 
Top