محمداحمد
لائبریرین
آخر انہیں بھی پتہ چلے "صبر" کسے کہتے ہیں۔۔۔
ہائے ہائے!
صبر کہاں ہوتا شاعروں سے ۔
صبح شام بس دُہائیاں ہی دیتے رہتے ہیں۔
آخر انہیں بھی پتہ چلے "صبر" کسے کہتے ہیں۔۔۔
آمین ثم آمین۔۔۔الحمدللہ !!!!
آج ہماری شادی کے دس سال مکمل ہوئے ۔ان دس سالوں میں زندگی کے کئی نشیب و فراز آئے ۔اللہ کریم کے کرم سے ہماری بیگم صاحبہ ہماری بہترین ساتھی مددگار رہی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ آئندہ آنے والی زندگی میں ہمارے درمیان ہمیشہ محبت و اعتماد کا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر رہے ۔آمین
صبح شام بس دُہائیاں ہی دیتے رہتے ہیں۔
بس دہائیاں کم دیا کریں۔
بہنا کیا کریں عادت سے مجبور ہیں ۔بس دہائیاں کم دیا کریں۔
بھیا باقاعدہ شاعر تو نہیں البتہ کچھ بے قاعدگیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں ۔ارے عدنان بھائی تو شاعر بھی نہیں ہیں۔
بہنا کیا کریں عادت سے مجبور ہیں ۔
دیکھ لیں عدنان بھائی پھر بھی یہ لوگ آپ کو شاعر نہیں مانتےبھیا باقاعدہ شاعر تو نہیں البتہ کچھ بے قاعدگیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں ۔
آپ اب ایسا ظلم تو نا کریں عبید بھائی ۔دیکھ لیں عدنان بھائی پھر بھی یہ لوگ آپ کو شاعر نہیں مانتے
کیوں بھئی ۔۔۔ جب لوگ ایک ایک شعر کہہ کر خود کو شاعر کہہ سکتے تو میرے بھائی نے پوری پوری غزلیں کہہ ڈالی۔۔ وہ شاعر کیوں نہیں ہوسکتے۔۔۔ارے عدنان بھائی تو شاعر بھی نہیں ہیں۔
بھیا باقاعدہ شاعر تو نہیں البتہ کچھ بے قاعدگیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں ۔
کیوں بھئی ۔۔۔ جب لوگ ایک ایک شعر کہہ کر خود کو شاعر کہہ سکتے تو میرے بھائی نے پوری پوری غزلیں کہہ ڈالی۔۔ وہ شاعر کیوں نہیں ہوسکتے۔۔۔
لاعلمی ہزار نعمت۔۔۔مجھے پتہ ہوتا تو ملاقات میں آپ سے یہ غزلیں ضرور سُنتا۔
آپ کو تو ہم ایسی ہی سنا ڈالتے ہیں ۔لاعلمی ہزار نعمت۔۔۔
کم از کم ہمارے لیے!!!
جس پر ہم ذرا کان نہیں دھرتے!!!آپ کو تو ہم ایسی ہی سنا ڈالتے ہیں ۔
آپ اب ایسا ظلم تو نا کریں عبید بھائی ۔
ہم نے کب میدان سخن میں دیوان دوڑا دیئے ہیں جو ہم شاعر کہلائیں ۔
جی تو عدنان بھائی! کمیشن کس ذریعہ سے روانہ کیجیے گا؟حیرت ہے عدنان بھائی!
آپ نے تو بہت اچھی غزلیں کہی ہیں ۔
آپ تو اچھے خاصے شاعر ہیں۔
بہت اچھا لگا آپ کا کلام پڑھ کر۔ مجھے پتہ ہوتا تو ملاقات میں آپ سے یہ غزلیں ضرور سُنتا۔
جیتے رہیے۔
اور جب آپ کان نہیں دھرتے تو آپ کو معلوم ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں ۔جس پر ہم ذرا کان نہیں دھرتے!!!
اور آپ اس کا جواب اچھی طرح جانتے ہیں!!!اور جب آپ کان نہیں دھرتے تو آپ کو معلوم ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں ۔
ارے بھیا ، اب کیوں شرمندہ کیے دے رہے ہیں ،جی تو عدنان بھائی! کمیشن کس ذریعہ سے روانہ کیجیے گا؟ کہیں تو میں مکالمے میں موبی کیش نمبر بھیج دوں؟
آپ کا ساڑھے بارہ سو بنتا ہے۔
گویا "پبلسٹی محنت" ضائع ہوگئی۔ آہارے بھیا ، اب کیوں شرمندہ کیے دے رہے ہیں ،
چھوڑیں جانے دیں ۔
کبھی کبھی مفت کی پبلسٹی مہنگی پڑتی ہے ۔گویا "پبلسٹی محنت" ضائع ہوگئی۔ آہ