سید عمران
محفلین
یہ منگی کیا ہوتاہے۔۔۔کبھی کبھی مفت کی پبلسٹی منگی پڑتی ہے ۔
یا ہوتی ہے؟؟؟
یہ منگی کیا ہوتاہے۔۔۔کبھی کبھی مفت کی پبلسٹی منگی پڑتی ہے ۔
پیسوں کی بات آئے اور یہ کندھے پر ہاتھ دھرنے دیں۔۔۔ارے بھیا ، اب کیوں شرمندہ کیے دے رہے ہیں ،
چھوڑیں جانے دیں ۔
منگی شاید مانگ نے والے کو کہتے ہیں ،یہ منگی کیا ہوتاہے۔۔۔
یا ہوتی ہے؟؟؟
بس بھیا یہ سب آپ کی شاگردی میں سیکھے گر ہیں تو ہم کس بات کا غرور کریں بھلا ۔پیسوں کی بات آئے اور یہ کندھے پر ہاتھ دھرنے دیں۔۔۔
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!!
اس صنف میں ہم تو صرف آپ کو جانتے ہیں!!!منگی شاید مانگ نے والے کو کہتے ہیں ،
آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں ۔
ہم تو پیسے خرچ کرنا سکھاتے ہیں۔۔۔بس بھیا یہ سب آپ کی شاگردی میں سیکھے گر ہیں تو ہم کس بات کا غرور کریں بھلا ۔
ٹھیک ہے بھیا ،چاہ رہا تھا کہ مکمل رخصت کی نوبت نہ آئے۔ مگر مجبوری ہے، کچھ عرصہ کے لیے رخصت درکار ہے۔ جیسے ہی دفتر میں ایمرجنسی کی کیفیت ختم ہو گی، دوبارہ حاضر ہو جاؤں گا۔
ایک وقت میں ایک ٹینشن سے تو نجات حاصل کی جائے۔
وقتاً فوقتاً چکر لگتا رہے گا۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم،
کیسے ہیں سب لوگ؟
کم کم آنا کیوں ہوتا ہے؟آج کل محفل پر کم کم آنا ہوتا ہے اور آؤں بھی تو کوئی خاص بات کرنے کو دل نہیں چاہتا۔
ماشاءاللہ۔وعلیکم السلام۔
الحمداللہ۔ سب خیر۔
آپ سنائیں۔۔۔
کم کم آنا کیوں ہوتا ہے؟
اور بات کرنے کو دل کیوں نہیں چاہتا؟
اللہ کرے سب خیر ہو۔ آمین!
ایک چپ سو سُکھ ۔اوپر سے یہاں ایسے موضوعات اور ایسے ایسے افکار پیش کیے جا رہے ہوتے ہیں کہ جن پر خاموش رہا جائے تو بھی ٹھیک نہیں لگتا اور جواب دیا جائے تو مزاج ٹھکانے نہیں رہتے۔
ایک چپ سو سُکھ ۔
بھیا دل گرفتہ نہ ہو وہ گانا تو شاید آپ نے سنا ہوگا " اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں "۔تو بھی سُکھ کہاں!
جب آپ دیکھیں کہ لوگ آپ کے ملک و ملت کے خلاف سارا سارا دن زہر اگلتے رہتے ہیں تو سُکھ کہاں نصیب ہوگا۔