رباب واسطی
محفلین
آدھی قوم برائی کی وکالت کررہی ہے
اور آدھی برائی کو برائی کے زریعے روکنے پر بضد ہے
اور آدھی برائی کو برائی کے زریعے روکنے پر بضد ہے
اللہ کا شکر ہے جاسمن بہنا سب خیریت ہے۔ اتنا عرصہ کئی وجوہات کی بنا پر غیرحاضر رہا جن میں سب سے بڑی تو خاکسار کا پانچ سال پرانا کمپیوٹر جو بڑے چاؤ سے لیا تھا جواب دے گیا تھا کئی ماہ پہلے۔ اس کی وجہ سے انٹرنیٹ بھی نہیں لگوایا کہ ضرورت نہیں تھی کیونکہ یوفون نے فری واٹس ایپ دیا ہوا تھا لہذا انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے موبائل سے بھی نہیں آسکتے تھے۔ اور دفاتر کا حال تو آپ کو پتہ ہے فرصت کم ہی ملتی ہے۔ البتہ اب گھر میں وائی فائی تو ارینچ ہوگیا ہے تو موبائل سے کچھ نہ کچھ تو محفل پر حصہ ڈالا ہی جاسکے گا انشاءاللہ۔ اور آپ سنائیں کیا حال ہیں آپ کی تو وہی اسکول کی ہی مصروفیات ہوں گی۔رانا بھائی! کیا حال ہے؟
کہاں رہے اتنا عرصہ؟
ہادیہ بہنا دیکھ لیں خوامخواہ آپ ہماری ذرا سی غیرحاضری کو اتنی لمبی کہہ رہی تھیں۔ وزیرستان سے کبھی باہر نکلیں تو آپ کو دنوں اور مہینوں کا فرق پتہ لگے نا۔
آپ کے اپنے بیان ہی نہیں مل رہے۔۔۔رانا صیب۔۔۔جزاک اللہ عدنان بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں۔ اب تو ہمیں بھی لگ رہا ہے کہ بس کچھ دن ہی تو غیر حاضر رہے ہیں محفل سے۔
اللہ کریم کا بے حد کرم ہے بھائی ،جزاک اللہ عدنان بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں۔ اب تو ہمیں بھی لگ رہا ہے کہ بس کچھ دن ہی تو غیر حاضر رہے ہیں محفل سے۔
کیوں خانہ خراب کا بچہ وزیرستان میں دن مہینہ نئیں ہوتا ۔۔۔یا آپ کو ای سب معلوم ۔۔۔۔ابھی ام کو سب معلوم ہے ۔۔۔ام استانی بن گیا ہے ۔۔ آپ ہم کو نا سکھاؤ۔۔ابھی شکر مناؤ غیر حاضری پہ جاسمن آپی نے جرمانہ نہیں کردیا۔۔یا آپ کو بھی بھوت جن کی فہرست میں شامل نہیں کردیا ۔۔۔ہادیہ بہنا دیکھ لیں خوامخواہ آپ ہماری ذرا سی غیرحاضری کو اتنی لمبی کہہ رہی تھیں۔ وزیرستان سے کبھی باہر نکلیں تو آپ کو دنوں اور مہینوں کا فرق پتہ لگے نا۔
یہ تو ہمیں پتہ ہے کہ آپ استانی لگ گئی ہیں لیکن اس میں بڑا خطرہ ہے کیونکہ آجکل سارے مدرسوں کو حکومت اپنے کنٹرول میں لے رہی ہے۔کیوں خانہ خراب کا بچہ وزیرستان میں دن مہینہ نئیں ہوتا ۔۔۔یا آپ کو ای سب معلوم ۔۔۔۔ابھی ام کو سب معلوم ہے ۔۔۔ام استانی بن گیا ہے ۔۔ آپ ہم کو نا سکھاؤ۔۔ابھی شکر مناؤ غیر حاضری پہ جاسمن آپی نے جرمانہ نہیں کردیا۔۔یا آپ کو بھی بھوت جن کی فہرست میں شامل نہیں کردیا ۔۔۔
بھیا آج کل تو یہاں روزمرہ سے ہٹ کر ہی باتیں کی جارہی ہیں ۔السلام علیکم،
"روز مرہ کی باتیں " میں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
بھیا آج کل تو یہاں روزمرہ سے ہٹ کر ہی باتیں کی جارہی ہیں ۔
ان کی باتوں پر زیادہ اعتبارنہ کیا کریں۔۔۔پھر روز مرہ کی باتیں کہاں ہوتی ہیں آج کل؟