محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اس بات پر آپ خود کو خوش نصیب تریں تصور کریں بھیا ۔ان آٹھ ہزار میں سے لے دے کے ہماے حصہ میں ایک ہی رکن کیوں آیا ہے؟؟؟
اس بات پر آپ خود کو خوش نصیب تریں تصور کریں بھیا ۔ان آٹھ ہزار میں سے لے دے کے ہماے حصہ میں ایک ہی رکن کیوں آیا ہے؟؟؟
بھیا، اس ایک رکن نے ہی آپ کو زار و زار رُلا دیا۔ یہ لیجیے ٹشو پیپرز!ان آٹھ ہزار میں سے لے دے کے ہماے حصہ میں ایک ہی رکن کیوں آیا ہے؟؟؟
شکریہ۔۔۔بھیا، اس ایک رکن نے ہی آپ کو زار و زار رُلا دیا۔ یہ لیجیے ٹشو پیپرز!
اس میں خوش نصیبی کہاں ہے؟؟؟اس بات پر آپ خود کو خوش نصیب تریں تصور کریں بھیا ۔
خوش نصیبی آپ کی کیا یہ کم ہے کہ آج محفلین ہماری وجہ سے آپ کو بھی پہچاننے لگے ہیں ۔اس میں خوش نصیبی کہاں ہے؟؟؟
جی آ، جی آ۔۔۔خوش نصیبی آپ کی کیا یہ کم ہے کہ آج محفلین ہمارے وجہ سے آپ کو بھی پہچاننے لگے ہیں ۔
یہ بدنامی بھی کسی کسی کو مقدر سے میسر آتی ہے بھیا ۔جی آ، جی آ۔۔۔
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا!!!
شاید آپ چورنگی پر بیٹھے کر مراسلے پوسٹ کرتے ہیں شاید اس لیے ۔
آپ کے جتنے حوصلہ کا کام ہم کبھی نہیں کرسکتے!!!شاید آپ چورنگی پر بیٹھے کر مراسلے پوسٹ کرتے ہیں شاید اس لیے ۔
ویسے یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ آپ ہمارا مقابلہ کر بھی نہیں سکتے ۔آپ کے جتنے حوصلہ کا کام ہم کبھی نہیں کرسکتے!!!
ہمیں اس طرح کی حرکات و سکنات کی انجام دہی کا شوق بھی نہیں ہے!!!ویسے یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ آپ ہمارا مقابلہ کر بھی نہیں سکتے ۔
جی آپ کے شوق سے ہم بخوبی باخبر ہیں۔ہمیں اس طرح کی حرکات و سکنات کی انجام دہی کا شوق بھی نہیں ہے!!!
مگر مجال ہے جو کبھی ہمارا شوق پورا کیا ہو!!!جی آپ کے شوق سے ہم بخوبی باخبر ہیں۔
قبول ہے۔ قبول ہے، قبول ہے۔!!!ہماری ہمیشہ سے ایک خواہش رہی تھی کہ ہندوستان میں بسنے والے افراد کو بھی اپنا دوست بنا سکیں؛ اُن کی سوچ اور فکر سے بھی آگہی پائیں۔ اُردو محفل ایک ایسا خوب صورت پلیٹ فارم ہے کہ یہاں آ کر ہماری یہ دلی خواہش پوری ہوئی۔ اے دیارِ ہند کے باسیو! آپ سبھی کو ہم پاکستان سے محبت و خلوص کا تحفہ پیش کرتے ہیں؛ قبول فرمائیے۔ اُردو محفل، زندہ باد!
دل کی بھڑاس یہاں نکال رہے ہیں!قبول ہے۔ قبول ہے، قبول ہے۔!!!
صدق دل سے
یہ لیں آپی چائے حاضر ہے ۔ہائے چائے پلا دو بھئی۔ جماہی پہ جماہی آرہی ہے۔
یہ لیں آپی چائے حاضر ہے ۔