جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔فرقان احمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی !
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ کبھی کوئی دکھ، کوئی آزمائش میں نہ ڈالے۔ آمین!
مجھے جو چیز اپنے مزاج کے اعتبار سے زیادہ بہتر لگی، وہ پینٹنگ کے امیجز علیحدہ سے لے کے وہاں اشعار کو ٹانکنا۔۔۔
مثلاً میں نے اگر امیر مینائی کا کوئی ایسا شعر لیا کہ جس میں قلم کا ذکر ہے تو ایسی پینٹنگ ڈھونڈ لی اور اس میں وہ شعر چپکا دیا۔
اس طرح اپنی پسند کے مطابق نتائج مل رہے ہیں الحمداللہ۔
آپ کی مدد کے لیے ممنون ہوں۔ صبح فجر کے بعد سے خود کو ڈانٹ رہی ہوں کہ فرقان کا شکریہ ہی ادا نہ کیا۔ اسی وقت دعا دی تو اطمینان ہوا۔
بڑے بیٹے کا بورڈ میڑک کے بعد فیڈرل سے گوجرانوالہ بورڈ تبدیل کروایا تھا۔ چھوٹے کا بھی انشاءاللہ امسال میٹرک کے بعد بدل جائے گا۔
بورڈ تبدیل کرنے کا مقصد تعلیمی معیار میں بہتری ہے؟بڑے بیٹے کا بورڈ میڑک کے بعد فیڈرل سے گوجرانوالہ بورڈ تبدیل کروایا تھا۔ چھوٹے کا بھی انشاءاللہ امسال میٹرک کے بعد بدل جائے گا۔
جی نہیں۔ عام طور پر پنجاب کے سارے تعلیمی بورڈز اور فیڈرل بورڈ کا نصاب ایک جیسا ہی ہے۔ بورڈ کا انحصار اس بات پر ہے کہ تعلیمی ادارہ کس بورڈ سے الحاق شدہ ہے۔ میرے بچے آرمی پبلک اسکول میں پڑھتے تھے اور پڑھتے ہیں، ان کا الحاق فیڈرل بورڈ کے ساتھ ہے (کسی اور بورڈ کے ساتھ بھی ہوتا تو میں کیا کر لیتا)۔ بڑے بیٹے کو میڑک کے بعد پنجاب کالج میں سو فیصد سکالر شپ مل رہی تھی سو اس کو وہاں داخل کروا دیا اور ان کا الحاق پنجاب کے گوجرانولہ بورڈ سے ہے۔ (ظاہر ہے اس میں میرا معاشی فائدہ بھی تھا اور یوں بھی پنجاب گروپ آف کالجز کی شہرت اچھی ہے)۔بورڈ تبدیل کرنے کا مقصد تعلیمی معیار میں بہتری ہے؟
جی نہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ جو خدشہ آپ کو ہے وہی میرے بیٹے کو بھی تھا کہ فیڈرل بورڈ کے مقابلے میں دوسرے بورڈز کا چیکنگ کا نظام وغیرہ مشتبہ ہے لیکن گیارہویں کے نتیجے کے بعد اس کو ذہنی سکون ہو گیا۔ ویسے میرے بچے خود ہی پڑھتے ہیں، نویں دسویں میں کچھ عرصہ مجھ سے ریاضی فزکس وغیرہ پڑھتے رہے ہیں لیکن بعد میں خود ہی پڑھنا شروع کر دیا اور اب ایف ایس سی میں بھی خود ہی پڑھتا ہے۔ (اور اسی بہانے میں بھی اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ٹیوشنوں کی فیسیں نہیں بھرنی پڑتیں)۔بورڈ تبدیل کروانے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوا؟ بچوں کو رٹے کی عادت نہیں تو وہ کوئی مشکل تو محسوس نہیں کر رہے؟
یہی خدشہ میرے بیٹے کو بھی ہے۔ بڑے ہوش ربا واقعات سنے ہیں اور کچھ ذاتی مشاہدے میں بھی آئے ہیں تو مجھے فکر سی لگی ہے کہ کیا کروں؟فیڈرل بورڈ کے مقابلے میں دوسرے بورڈز کا چیکنگ کا نظام وغیرہ مشتبہ ہے
جی آپا جی بجا فرمایا جہاں "رِبا" ہوگا وہاں "ہوش" تو اڑیں گے ہی۔۔بڑی ہوش رِبا بات ہے۔یہی خدشہ میرے بیٹے کو بھی ہے۔ بڑے ہوش ربا واقعات سنے ہیں اور کچھ ذاتی مشاہدے میں بھی آئے ہیں تو مجھے فکر سی لگی ہے کہ کیا کروں؟
رِبا کے کیا معانی ہوتے ہیں؟جی آپا جی بجا فرمایا جہاں "رِبا" ہوگا وہاں "ہوش" تو اڑیں گے ہی۔۔بڑی ہوش رِبا بات ہے۔
سودرِبا کے کیا معانی ہوتے ہیں؟
دو مراسلے اور کریں پھر یہ سہولت مل جائے گی۔درجہ بندی کیسے دی جائے؟
میرے پاس سامنے کچھ نہیں آ رہا اس حوالے سے۔
اگر کوئی تھوڑی مدد کر دے تو مشکور ہوں گا۔
جی شکریہدو مراسلے اور کریں پھر یہ سہولت مل جائے گی۔
مبروکہشکے بئی جوانو!!!
پاکستان کبڈی ورلڈ کپ جیت گیا۔
سخت مقابلے کے بعد بھارت کو 43-41 سے شکست۔
زبردستہشکے بئی جوانو!!!
پاکستان کبڈی ورلڈ کپ جیت گیا۔
سخت مقابلے کے بعد بھارت کو 43-41 سے شکست۔