نور وجدان
لائبریرین
آپ کیسی ہیں؟محمد تابش صدیقی!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کدھر تھے آپ؟
محفلین کو بہت تشویش تھی۔
اللہ کرے سب خیر ہو۔ آمین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کیسی ہیں؟محمد تابش صدیقی!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کدھر تھے آپ؟
محفلین کو بہت تشویش تھی۔
اللہ کرے سب خیر ہو۔ آمین!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔آپ کیسی ہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمدللہ۔ سب شکر ہے اللہ کا۔
آپ سنائیں۔۔ سب خیریت ہے؟
ہیں ں ں ں!اس لڑی کا نام تبدیل کرکے بزنس کی باتیں رکھ دینا چاہیے
حیران کن مگر پاکستان میں انفلیشن اور انٹرسٹ ریٹ کافی زیادہ ہیں۔ یہاں شاید بارہ لاکھ پر ایک دو لاکھ انٹرسٹ دینا ہو گا
جوابی تبصرہ ہے جاسمن آپی لیکن یہاں لوگ فوراً چیپ درجہ بندیاں دینے لگ جاتے ہیںہیں ں ں ں!
اس میں کاروبار کی باتیں کب ہو گئیں؟
جوابی تبصرہ ہے جاسمن آپی لیکن یہاں لوگ فوراً چیپ درجہ بندیاں دینے لگ جاتے ہیں
جنرل عاصم باجوہ کی 30 لاکھ کی لینڈ کروزر سے تو بہتر ہے یہ ٹین ڈبا۔ابھی آپکو یہ معلوم۔نہیں بارہ لاکھ میں سوزوکی والے کیا ٹین ڈبا اٹھا کر دے رہے ہیں۔
صحیح فرمایا۔سوزوکی گاڑیاں میری پسندیدہ۔سب سے خوشی اس بات پر ہوتی اسپیر پارٹز سستے۔۔۔مجھے تو انکی سوئیفٹ سب سے زیادہ پسند بدل کے بھی وہی لینا ہے انشاءاللہجنرل عاصم باجوہ کی 30 لاکھ کی لینڈ کروزر سے تو بہتر ہے یہ ٹین ڈبا۔
نہیں یعنی نفی کے لیے 'نہ' استعمال ہوگا یا "نے"۔ "نا" عام طور پرنفی کی بجائے تاکیدی مفہوم پیدا کرتا ہے اور اسے نفی کے لیے استعمال کرنا غلط ہے۔نہیں کے لیے لفظ "نہ" ہو گا یا "نا" بھی ہو سکتا ہے؟
ہمارے گھر پلیٹ چھیننے تک نوبت نہیں آئی۔ البتہ ایک دفعہ ابو کے کولیگ کیک لے کر آئے تو ابو نماز کے لیے گئے ہوئے تھے۔ ہم نے رکھ لیا۔ ابو آئے تو خوشی خوشی بتایا کہ انصاری انکل کیک دے کر گئے ہیں۔ ابو نے غصہ سے کہا کہ کسی نے ہاتھ نہیں لگانا، اور کوئی مانگنے والا آیا تو کیک اسے دلوا دیا۔ اور سختی سے منع کر دیا کہ میرا کوئی بھی کولیگ کچھ لے کر آئے تو منع کر دینا ہے۔ایک بار ہماری پھوپھی کو ایک کیک بہت پسند آیا انھوں نے رکھ لیا۔ بڑی پھوپھی کے یہاں دعوت تھی وہ وہاں لے کر آگئیں اور سب نے بڑے مزے سے کھا لیا۔ بس پھر تو پھوپھی کی بڑی ہمت بن گئی اکثر کیک مٹھائی وغیرہ ادھر ادھر کر لیا کرتی تھیں۔ ایک بار پھوپھا کو شک ہو گیا۔ انھوں نے بھری محفل میں ان سے پوچھ گچھ شروع کر دی اور پھر جب پھوپھی نے اقرار کر لیا تو ہر کسی کی پلیٹ خود چھینی اور کیک پھینکا۔
وارث صاحب !!!!!!نہیں یعنی نفی کے لیے 'نہ' استعمال ہوگا یا "نے"۔ "نا" عام طور پرنفی کی بجائے تاکیدی مفہوم پیدا کرتا ہے اور اسے نفی کے لیے استعمال کرنا غلط ہے۔
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیمحمد تابش صدیقی!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کدھر تھے آپ؟
محفلین کو بہت تشویش تھی۔
اللہ کرے سب خیر ہو۔ آمین!
تابش میاں!!!!ہمارے گھر پلیٹ چھیننے تک نوبت نہیں آئی۔ البتہ ایک دفعہ ابو کے کولیگ کیک لے کر آئے تو ابو نماز کے لیے گئے ہوئے تھے۔ ہم نے رکھ لیا۔ ابو آئے تو خوشی خوشی بتایا کہ انصاری انکل کیک دے کر گئے ہیں۔ ابو نے غصہ سے کہا کہ کسی نے ہاتھ نہیں لگانا، اور کوئی مانگنے والا آیا تو کیک اسے دلوا دیا۔ اور سختی سے منع کر دیا کہ میرا کوئی بھی کولیگ کچھ لے کر آئے تو منع کر دینا ہے۔
دراصل انصاری صاحب ابو کے ماتحت تھے، اور ترقی کے خواہشمند تھے۔
واہ واہ ۔ ۔تابش میاں!!!!
پروردگار اپنی امان میں رکھے آمین،فی زمانہ ایسے لوگ بہت کم ہوتے جاتے ہیں۔ورنہ اب یہ عالم ہے
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا!!!
دراصل انصاری صاحب ابو کے ماتحت تھے، اور ترقی کے خواہشمند تھے