صحیح کہا جناب ۔ ۔ ۔بعض اوقات مشکل اتنی بڑی نہیں ہوتی بلکہ ہم آسانیوں کے اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ معمولی مشکل بھی بہت بڑی لگنے لگتی ہے
صحیح کہا جناب ۔ ۔ ۔بعض اوقات مشکل اتنی بڑی نہیں ہوتی بلکہ ہم آسانیوں کے اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ معمولی مشکل بھی بہت بڑی لگنے لگتی ہے
شکریہ۔نہیں یعنی نفی کے لیے 'نہ' استعمال ہوگا یا "نے"۔ "نا" عام طور پرنفی کی بجائے تاکیدی مفہوم پیدا کرتا ہے اور اسے نفی کے لیے استعمال کرنا غلط ہے۔
"ناں" عام طور ہر ہاں کے متضاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے یعنی انکار کے طور پر۔شکریہ۔
"نا" تاکید مفہوم پیدا کرتا ہے۔
"ناں" یا "نا"
یا پھر دونوں؟
ہم بولنے میں جب تاکیدی "نا" استعمال کرتے ہیں تو نون غنہ کی آواز بھی آتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم غلط تلفظ سے بولتے ہیں۔"ناں" عام طور ہر ہاں کے متضاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے یعنی انکار کے طور پر۔
دلچسپ!!اردو محفل پر کیسا وقت آ گیا ہے کہ ایک فیک آئی ڈی دوسری فیک آئی ڈی کو "مضحکہ خیز" سمجھتی ہے، اللہ اللہ!
لاعلمی ہزار نعمت ہے۔دلچسپ!!
لیکن افسوس کہ ہمیں ان دونوں آئی ڈیز کے بارے علم نہیں.
دلچسپ!!
لیکن افسوس کہ ہمیں ان دونوں آئی ڈیز کے بارے علم نہیں.
وارث صاحب !!!!!اردو محفل پر کیسا وقت آ گیا ہے کہ ایک فیک آئی ڈی دوسری فیک آئی ڈی کو "مضحکہ خیز" سمجھتی ہے، اللہ اللہ!
جی کئی ایک ہیں۔ باقی ویب کی طرح یہاں پر بھی باقاعدہ کیریکٹرز کی پرداخت کی گئی ہے۔وارث صاحب !!!!!
فیک آئی ڈی ہیں ۔اُردو محفل پہ؟؟؟؟؟؟
تقریباً تین سال پہلے محفل میں ایک طوفان آیا تھا. ان دنوں میں کافی فیک آئی ڈیز گردش میں تھیں. اب تو سکون ہے الحمدللہوارث صاحب !!!!!
فیک آئی ڈی ہیں ۔اُردو محفل پہ؟؟؟؟؟؟
اردو محفل پر کیسا وقت آ گیا ہے کہ ایک فیک آئی ڈی دوسری فیک آئی ڈی کو "مضحکہ خیز" سمجھتی ہے، اللہ اللہ!
اب آپ کے ان تبصروں کی وجہ سے کئی آئی ڈیز کی نظراندازی ختم کرنا پڑے گی تاکہ تجسس کو سکون ملےایک وقت تھا کہ فیس بُک پر جوش ملیح آبادی کے الفاظ میں "منافقت" دیکھ کر دل اوب جاتا تھا تو محفل میں آ کر سکون کا سانس لیتے تھے، آج کل اردو محفل اسی "منافقت" کی لپیٹ میں ہے، یا للعجب!
مجھے نہیں لگتا ہے کہ یہاں یہ پنپ پائیں گی ۔اللّہ خیر کرے ۔شکر ہے کم ہیں۔ورنہ فیس بک پہ تو ہر دوسری آئی ڈی فیکجی کئی ایک ہیں۔ باقی ویب کی طرح یہاں پر بھی باقاعدہ کیریکٹرز کی پرداخت کی گئی ہے۔
"منافقت" والے مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے اگنور کیے ہوئے ارکان ہونگے لیکن ہاں وہ زمرے ہو سکتے ہیں۔اب آپ کے ان تبصروں کی وجہ سے کئی آئی ڈیز کی نظراندازی ختم کرنا پڑے گی تاکہ تجسس کو سکون ملے
اور ہمیں دوسری آئی ڈی کا علم نہیں۔دلچسپ!!
لیکن افسوس کہ ہمیں ان دونوں آئی ڈیز کے بارے علم نہیں.
یعنی ایک کا علم ہے؟اور ہمیں دوسری آئی ڈی کا علم نہیں۔