جاسمن
لائبریرین
اللہ آپ کے بچوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے۔ ہر مشکل سے پناہ دے۔ اپنی امان میں رکھے۔ آمین!جی ہاں خوش ہیں، بچوں کے ماں باپ شاید ان سے بھی زیادہ خوش ہیں!
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کے بچوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے۔ ہر مشکل سے پناہ دے۔ اپنی امان میں رکھے۔ آمین!جی ہاں خوش ہیں، بچوں کے ماں باپ شاید ان سے بھی زیادہ خوش ہیں!
اوہ
سب سے بڑا تو صبر کا امتحان ہوتا ہے اس معاملے میں۔
ماشاء اللّہ بہت خوشی ہوتی ہے جب بچے کالج اور یونیورسٹی تک پہنچیں۔واقعی بالکلُ درست ۔ایک تھکا دینے والا کام ۔اللّہ بچوں کی بہت ساری کامیابیاں دیکھائے آمین۔۔ایک بچے کا کالج میں داخلہ، دوسرے کا یونیورسٹی میں، اس ہفتے نے مجھے تھکا کر بلکہ نچوڑ کر رکھ دیا، اس سے مصروف دن میں نے اپنی زندگی میں شاید ہی گزارے ہوں بلکہ کبھی اتنا تردد اپنے داخلوں کے وقت بھی نہیں کیا تھا، اللہ اللہ، ماں باپ ہونا بھی قیامت کا کام ہے!
بال نوچنے کی کیا نوبت آنی ہے۔ سیدھا سکتہ طاری ہو جاتا ہے کہ کس لیجنڈ سے واسطہ پڑ گیا ہے۔ویسے اس طرح کے امتحانات کے دوران اندازاً کتنی بار اپنے بال نوچنے کی نوبت آ جاتی ہے؟
وارث بھائی بہت مبارکباد ۔ ۔ اللہ آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا کرے ۔ ۔ ۔ آمینجی ہاں خوش ہیں، بچوں کے ماں باپ شاید ان سے بھی زیادہ خوش ہیں!
آمین الہی آمیناللہ اپنا خاص کرم فرمائے۔ سب کو معاف کرے۔ سب پہ رحم فرمائے۔ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
الحمد للہتابش میاں
اُستادِ محترم کی خیریت ہمیں ایسے مل جاتی ہے۔۔۔
فیس بک پر بھی کہاں دھڑا دھڑ ہے؟تابش بھائی آپ ادھر فیسبک پر تو دھڑا دھڑ لکھتے ہیں، یہاں اتنا کم کیوں لکھتے ہیں؟
ابھی آج صبح بھی میں نے فیسبک پر آپ کی واردات دیکھی ہے۔فیس بک پر بھی کہاں دھڑا دھڑ ہے؟
وہاں بھی جانا کافی کم ہو گیا ہے۔
اب کچھ مصروفیات معمول پر آنا شروع ہوئی ہیں، تو یہاں بھی حاضری بحال ہو رہی ہے۔
آج تو یہاں بھی ہلکی پھلکی وارداتیں کی ہیں۔ابھی آج صبح بھی میں نے فیسبک پر آپ کی واردات دیکھی ہے۔