جی دیکھی ہیں۔آج تو یہاں بھی ہلکی پھلکی وارداتیں کی ہیں۔
کل شام پھر زور دار بارش ہوئی کہ پرانے شہر کے ایک تالاب کا بند ٹوٹ گیا۔ بہر حال رات دو بجے سے تو پھر مطلع صاف ہے۔ آلحمد للہ ہمارے محلے میں صرف ایک درخت گرا، اور کوئی نقصان نہیں ہواحیدرآباد، انڈیا میں سنا ہے کہ سیلاب سے نقصانات ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
حیدرآباد سے محفلی احباب اپنی خیریت کی بابت آگاہ کریں۔
استادِ محترم الف عین اور دیگر
اکمل بھیا اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمارا اتنا خون بڑھتا ہے اور اللّہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کے لیے بےشمار دعائیں جو لوگوں کے لئیے آسانی کا سبب بنیں ۔سلامت رہے یہ ملکُُ اور ُآسانیاں بانٹنے والے ۔آفس کو ویسے ہی دیرہو چکی تھی۔۔۔اور ہم انتہائی تیزرفتاری سے منزل کی طرف رواں دواں تھے۔۔۔مگر آگے ایک کلفت ہماری منتظر تھی یعنی کوئی وی آی پی موومنٹ کی وجہ سے ٹریفک روکی ہوئ تھی بہت غصہ آیا کہ جنہوں نے کچھ نہیں کرنا انکی وجہ سے کام والوں کو روکا ہوا ہے خیر کیا کرتے چار و ناچار کھڑے رہے پھر اچانک پیچھے سے ایمبولینس کی آواز نےاور بے چین کر دیا کہ کم از کم اسے تو راستہ دے دیں مگر ہمارے فرض شناس جان جوکھوں میں ڈالے (ایمبولینس والے مریض کی) کھڑے رہے ہمارا اس ٹائم پیٹرول سے زیادہ خون جل رہا تھا۔۔۔آخر کو وہ صاحب بہادر گذرے آگے پیچھے پورا لاو لشکر گذرا پھر رکے ہوے ریوڑ کو اجازت ملی۔۔۔ہم نے پھر سپیڈ لگائی اور آگے بڑھے آگے بری طرح ٹریفک جام تھا مگر روح میں تازگی بھرتا ہو باغ و بہار قسم کا منظر دیکھنے کو ملا جس سے اندر تک تسکین اترتی چلی گئی اور سارا غصہ اور ہائپرنیس جھاگ کی طرح بیٹھتی چلی گئی۔۔ وہ کچھ یوں کہ وہ پورا لاو لشکر صاحب بہادر سمیت ٹریفک کے اژدھام میں بے بس تھا مگر راستہ دیا جا رہا تھا تو صرف ایمبولینس کو۔۔۔۔
جی سیما باجی ایسا ہی ہے بہت محبت والے لوگ بھی ہیں یہاں۔۔ایک دوسرے کا درد بانٹنے والے۔۔۔اکمل بھیا اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمارا اتنا خون بڑھتا ہے اور اللّہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کے لیے بےشمار دعائیں جو لوگوں کے لئیے آسانی کا سبب بنیں ۔سلامت رہے یہ ملکُُ اور ُآسانیاں بانٹنے والے ۔
آمین الہی آمین
ہماری ایک کزن ہیں امریکہ سے آیئں تو رضویہ جانا تھا ۔منزل پہ پہنچنے سے دو چار قدم رہ گئے تو گاڑی میں کوئی مسلہ ہوگیا پریشان ہوگئیں تو کچھ لوگ فوراً آگئیے اور گاڑی دیکھ کے اسٹارٹ کروانے میں مدد کی اسقدر خوش کے مانو کوئی خزانہ ہاتھ آگیا۔کہنے لگیں کتنے اچھے لوگ ہیں اس ملک میں، ایسے ہی پریشان ہوتے ہیں آپ لوگ اس ملک سے ،بس بھیا اسی سے خوشی ہوتی ہے
کہ
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
لاکھ لاکھ شکرُ ہے پروردگار کا کہ یہ وہی لوگ ہیں جنکے دم سے دنیا قائم ہے ۔۔۔جی سیما باجی ایسا ہی ہے بہت محبت والے لوگ بھی ہیں یہاں۔۔ایک دوسرے کا درد بانٹنے والے۔۔۔
گویا کورونا بھی شر محض نہیں ہے۔کچھ تو فائدے ہیں اس کے بھیجب جب سردی کی ابتدا ہوتی تھی برسوں یہ رہا کہ نزلہ زکام کی ابتدا آفس اور گھر میں ہم سے ہوتی تھی۔۔۔مگر اس بار تو خدا غارت کرے اس کرونا کی وبا کو اتنی احتیاط کروائی کہ ہماری اس صحتمندانہ عنصر کو بھی ظہور پذیر نہ ہونے دیا۔۔۔۔
جی بالکل قبلہ ہم تو قائل ہوئے ورنہ یہ لیپ ٹاپ اور موبائیل کاہے کو ملتا آفس سے۔۔۔۔گویا کورونا بھی شر محض نہیں ہے۔کچھ تو فائدے ہیں اس کے بھی
لیکن مَیں اپنا درد کِسی سے بانٹنا پسند نہیں کرتا ہُوں۔ پیشکش مُسترد۔جی سیما باجی ایسا ہی ہے بہت محبت والے لوگ بھی ہیں یہاں۔۔ایک دوسرے کا درد بانٹنے والے۔۔۔
لیکن مَیں اپنا درد کِسی سے بانٹنا پسند نہیں کرتا ہُوں۔ پیشکش مُسترد۔
واہ پھر اسکی دعوت کہاں ہے بھیا؟؟؟؟؟؟جی بالکل قبلہ ہم تو قائل ہوئے ورنہ یہ لیپ ٹاپ اور موبائیل کاہے کو ملتا آفس سے۔۔۔۔
جو کچھ ہے کرونا کے طفیل ہےجی بالکل قبلہ ہم تو قائل ہوئے ورنہ یہ لیپ ٹاپ اور موبائیل کاہے کو ملتا آفس سے۔۔۔۔
دعوت میں کہاں پھنسا رہی ہیں بجو۔۔۔آپ کو پتہ نہیں یہاں بڑےےےے بڑے موجود ہیں وہ ہم آپس میں طے کر۔لینگے۔۔واہ پھر اسکی دعوت کہاں ہے بھیا؟؟؟؟؟؟