گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
لالو کھیت میں لالے اگتے ہئں یا گل لالہ۔ ایسا نہ ہو کہ جان کے لالے پڑ جائیں۔ ابھی ابھی تو ہم نےایک بار پھر زندہ دلی سے زندگی گزارنا سیکھا ہے :love:
ایک دفعہ لالو کھیت آؤ تمہیں سب پتہ چل جائے گا لالو کھیت کس کھیت کی مولی ہے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
لالو کھیت میں لالے اگتے ہئں یا گل لالہ۔ ایسا نہ ہو کہ جان کے لالے پڑ جائیں۔ ابھی ابھی تو ہم نےایک بار پھر زندہ دلی سے زندگی گزارنا سیکھا ہے :love:
زندگی زندہ دلی کا نام ہے ہمارا دل خوش ہوا آپکو اپنے پُرانے طرز پر دیکھ کر جیتی رہیے اور خوش رہیے آمین❤️🥰❤️🥰❤️
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی زندہ دلی کا نام ہے ہمارا دل خوش ہوا آپکو اپنے پُرانے طرز پر دیکھ کر جیتی رہیے اور خوش رہیے آمین❤️🥰❤️🥰❤️
اس میں بہت سارا حصہ آپ کا بھی تو ہے ورنہ کچھ ہی قدم کی دوری باقی تھی ہے سے تھی ہونے میں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایسی باتیں نہیں کرتے آپ تو ہماری بٹیا ہیں اور ہم آپکو بہت خوش دیکھنا چاہتے ہیں!!!!!

اس میں بہت سارا حصہ آپ کا بھی تو ہے ورنہ کچھ ہی قدم کی دوری باقی تھی ہے سے تھی ہونے میں
دیکھ لیا ؟
اب تو ایف سکسٹین سے اتر جاؤ ۔
 
جاسمن

لائبریرین
یہ اسپیڈو کیا بلا ہے اور بزدار صاحب کو اس کے ساتھ کیا پرخاش تھی؟
جدید بسیں ہیں کہ جو لودھراں اور بہاول پور کے درمیان چلتی ہیں۔ لوگوں کو بہت فائدے تھے۔ بزدار صاحب اپنے علاقے میں لے گئے تھے۔ اب واپس آ گئی ہیں۔ہمیں اپنے سارے شہر، سارے علاقے پیارے ہیں لیکن یہ زیادتی تھی کہ آپ ایک شہر کو دی گئی سہولت چھین کے دوسرے علاقے کو دے دیں۔
 
بٹیا بزدار صاحب کے کا رناموں میں ایک یہ کارنامہ بھی !!!!!
 
محمداحمد

لائبریرین
جدید بسیں ہیں کہ جو لودھراں اور بہاول پور کے درمیان چلتی ہیں۔ لوگوں کو بہت فائدے تھے۔ بزدار صاحب اپنے علاقے میں لے گئے تھے۔ اب واپس آ گئی ہیں۔ہمیں اپنے سارے شہر، سارے علاقے پیارے ہیں لیکن یہ زیادتی تھی کہ آپ ایک شہر کو دی گئی سہولت چھین کے دوسرے علاقے کو دے دیں۔
وزیرِِاعلٰی کے اختیارات ہونے کے باوجود ایسی اوچھی حرکتیں۔

اپنے من پسند علاقوں میں نئے پروجیکٹس کیوں نہیں شروع کروائے؟
 
Top