سیما علی
لائبریرین
پتہ نہیں کیوں منیر نیازی یاد آگئےجواب ندارد!
بوجھ بے معنی سوالوں کے اُٹھا رکھے ہیں
ہم نے سو فکر دل و جان کو لگا رکھے ہیں
پتہ نہیں کیوں منیر نیازی یاد آگئےجواب ندارد!
واہ!پتہ نہیں کیوں منیر نیازی یاد آگئے
بوجھ بے معنی سوالوں کے اُٹھا رکھے ہیں
ہم نے سو فکر دل و جان کو لگا رکھے ہیں
جی کیا فرمایا۔۔۔ 😎
بس ایک گواہ اور مل جائے جو آپ کی بات کی تصدیق کرے بلکہ آپ کی ہاں میں ہاں ملائے تو ہمیں چھوڑ آئیے گا پاگل خانے۔ مگر اس سے پہلے پاگل خانے کے منتظمین کے کہیں اور رہنے کا بندوبست کر لیجئیے گا ۔
ایک "کراچی والے" کی وجہ سے سب کراچی والوں کو ایک جیسا سمجھتی ہےبھئی کیا خطرناک لڑکی ہو تم۔۔۔۔ پتہ نہیں پوچھ رہی ہو یا اُکسا رہی ہے ۔۔۔ابھی پرچہ کٹوا دونگا ۔۔تحریک برائے اقدام قتل ۔۔وغیرہ کی دفعہ میں۔۔
ایک "کراچی والے" کی وجہ سے سب کراچی والوں کو ایک جیسا سمجھتی ہے
سب کراچی والے ایسے ہی ہیں۔ لیکن "وہ" نہیں ہے نا؟تو کیا سب کراچی والے ایک جیسے نہیں ہیں؟
حب الوطن ، پڑھے لکھے، سمجھدار، مہذب، با ادب، خیال کرنے والے، محبت کرنے والے۔ وغیرہ وغیرہ
بہت بہت شکریہ جیتے رہیے 🥰🥰حب الوطن ، پڑھے لکھے، سمجھدار، مہذب، با ادب، خیال کرنے والے، محبت کرنے والے۔ وغیرہ وغیرہ
دراصل احمد بھائی اپنی تعریف کر رہے ہیں 😜بہت بہت شکریہ جیتے رہیے 🥰🥰
بھائی بہنوں کے مزاج ملتے ہیں اور ایک دوسرے کی ہی پرچھائیں ہوتے ہیں۔دراصل احمد بھائی اپنی تعریف کر رہے ہیں 😜
کیونکہ سب کو ایک آنکھ سے نہیں دیکھا جاتا۔ اب یہ خود ہی سمجھ جائیے کہ ہم تیسری آنکھ کی بات کر ریے جو سبز بھتنی سے مستعار لی ہےسب کراچی والے ایسے ہی ہیں۔ لیکن "وہ" نہیں ہے نا؟
کیسے گُلِ یاسمیں ؟؟؟
بھتنی کی آنکھ سے تو وہ بھتنا دکھائی دے گاکیونکہ سب کو ایک آنکھ سے نہیں دیکھا جاتا۔ اب یہ خود ہی سمجھ جائیے کہ ہم تیسری آنکھ کی بات کر ریے جو سبز بھتنی سے مستعار لی ہے
ہم کسی سے کم نہیں۔بھتنی کی آنکھ سے تو وہ بھتنا دکھائی دے گا
باتوں والا بھوت ہے یا۔۔۔۔۔۔۔ہم کسی سے کم نہیں۔
دے گا سے کیا مطلب۔۔۔ جو ہے وہ ہے ہی۔
🌟🌟🌟🌟🌟بھتنی کی آنکھ سے تو وہ بھتنا دکھائی دے گا
تلاش کرنی تھی اک روز اپنی ذات مجھےباتوں والا بھوت ہے یا۔۔۔۔۔۔۔
بھیا یہ سر پر سوار بھوت ہے 🤓🤓🤓🤓🤓باتوں والا بھوت ہے یا۔۔۔۔۔۔۔
اگر کم ضدی ہے تو باتوں والا ہے وگرنہ۔۔۔۔۔۔بھیا یہ سر پر سوار بھوت ہے 🤓🤓🤓🤓🤓
باتوں والا بھوت ہے یا۔۔۔۔۔۔۔