گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم آپ کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں
ہم آپ کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں
افسوس صد افسوس 🥲🥲صد افسوس!!!!
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ۔۔۔۔
افسوس کا مقام ہےصد افسوس!!!!
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ۔۔۔۔
آمین الہی آمینبھارت مسلمانوں کو طیش دلانے کی پوری کوشش کر رہا ہے کہ یہ طیش میں آئیں تو ان کا قتلِ عام کر سکیں۔۔۔
یا اللہ ہر مسلمان کی آبرو، جان اور مال کی حفاظت فرما۔۔
کیونکہ سب کو ایک آنکھ سے نہیں دیکھا جاتا۔ اب یہ خود ہی سمجھ جائیے کہ ہم تیسری آنکھ کی بات کر ریے جو سبز بھتنی سے مستعار لی ہے
رات کو آیت الکرسی پڑھ کر سوتی ہیں تو بھتنی پر یقین اور خوف دونوں زائل ہو جاتے ہیں۔ پھر جب صبح صبح شیشہ دیکھتی ہیں تو پھر سے بھتنی پر یقین کر بیٹھتی ہیں۔ 😂😂😂یہ بھتنی ابھی تک حیات ہے؟
رات کو آیت الکرسی پڑھ کر سوتی ہیں تو بھتنی پر یقین اور خوف دونوں زائل ہو جاتے ہیں۔ پھر جب صبح صبح شیشہ دیکھتی ہیں تو پھر سے بھتنی پر یقین کر بیٹھتی ہیں۔ 😂😂😂
جی الحمد للہ۔۔۔۔ آج کل تو خوب ہری بھری شاخیں ہو رہی ہیں اس کے ٹھکانے کی۔یہ بھتنی ابھی تک حیات ہے؟
رات کو آیت الکرسی پڑھ کر سوتی ہیں تو بھتنی پر یقین اور خوف دونوں زائل ہو جاتے ہیں۔ پھر جب صبح صبح شیشہ دیکھتی ہیں تو پھر سے بھتنی پر یقین کر بیٹھتی ہیں۔ 😂😂😂
آپ کیا سوچ رہے احمد بھائی
اینا سوچن دی تے گل نئیں سی 🤔آپ کیا سوچ رہے احمد بھائی
وہی تو۔۔۔اینا سوچن دی تے گل نئیں سی 🤔
جی الحمد للہ۔۔۔۔ آج کل تو خوب ہری بھری شاخیں ہو رہی ہیں اس کے ٹھکانے کی۔
آپ کیا سوچ رہے احمد بھائی
یہ تو بات ہو گئ اُس کے ٹھکانے کی۔
لیکن اُس کی عقل بھی ٹھکانے آئی کہ نہیں؟
کون سی بھوتنی کی بات کر رہے ہیں بھائی۔لیکن اُس کی عقل بھی ٹھکانے آئی کہ نہیں؟
لگتا ہے کہ تھوڑی تھوڑی آ ہی گئییہ تو بات ہو گئ اُس کے ٹھکانے کی۔
لیکن اُس کی عقل بھی ٹھکانے آئی کہ نہیں؟
سیدھا راستہ بتانے والی صفت بھی تو شامل کیجیے ۔حب الوطن ، پڑھے لکھے، سمجھدار، مہذب، با ادب، خیال کرنے والے، محبت کرنے والے۔ وغیرہ وغیرہ
یہ بات تو ٹھیک ہےسیدھا راستہ بتانے والی صفت بھی تو شامل کیجیے ۔
ہاں جی ہاں جی۔۔۔ ہماری کیا مجال جو اختلاف کریں۔ کیونکہ اختلاف کی تو کوئی بات ہی نہیں ہے نا۔تو کیا سب کراچی والے ایک جیسے نہیں ہیں؟
حب الوطن ، پڑھے لکھے، سمجھدار، مہذب، با ادب، خیال کرنے والے، محبت کرنے والے۔ وغیرہ وغیرہ