بہت بہت مبارک ہو وارث بھائ ۔۔ اللہ پاک آپکو اسی طرح اپنے بچوں کی کامیابیاں دکھاتا چلا جائے۔۔اور تمام اولادوں کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔۔۔ آمینجی ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ہے۔ مجھے اس گدھے سے اتنے کی توقع نہیں تھی، 1100 میں سے1032 نمبرز ہیں۔
کہیں پڑھا تھا کہ ناول نگار عمیرہ احمد بھی سیالکوٹ کے آرمی پبلک سکول میں پڑھاتی ہیں۔ کیا ایسا ہی ہے؟بالکل درست بات ہے۔ میرے بچوں کو وہاں شروع شروع میں "سیٹل ڈاؤن" ہونے میں مشکل ہوئی تھی لیکن وہ جلد ہی اپنے آپ کو سنبھال گئے، اس میں ان کی ماما کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔ اس کے علاوہ وہاں آرمی آفیسرز کے بچوں کو ناجائز فیور دی جاتی ہے۔ میرے بچوں کے ساتھ بھی میجرز، کرنلز اور بریگیڈیئرز کے بچے پڑھتے رہے ہیں اور پڑھ رہے ہیں، وہ ان کی کہانیاں بھی سناتے ہیں لیکن بس یہاں سب چلتا ہے۔
شکریہ بہن جی۔بہت بہت مبارک ہو وارث بھائ ۔۔ اللہ پاک آپکو اسی طرح اپنے بچوں کی کامیابیاں دکھاتا چلا جائے۔۔اور تمام اولادوں کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔۔۔ آمین
جی میں نے بھی پڑھا ہی تھا کہ انہوں نے اپنا کیرئیر اے پی ایس سیالکوٹ سے شروع کیا تھا۔کہیں پڑھا تھا کہ ناول نگار عمیرہ احمد بھی سیالکوٹ کے آرمی پبلک سکول میں پڑھاتی ہیں۔ کیا ایسا ہی ہے؟
ماشاءاللہ۔ زبردست رزلٹ دیا ہے برخوردار نے۔جی ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ہے۔ مجھے اس گدھے سے اتنے کی توقع نہیں تھی، 1100 میں سے1032 نمبرز ہیں۔
شکریہ قبلہ محترم۔ماشاءاللہ۔ زبردست رزلٹ دیا ہے برخوردار نے۔
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ اور محمد حسن وارث بھی بجا طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔۔
مبارک باد قبول کیجیے محترمی! اللہ تعالی حسن بھائی کو تمام عمر اس سے بھی بڑھ کر کامیابیوں سے ہم کنار کرے۔ آمینجی ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ہے۔ مجھے اس گدھے سے اتنے کی توقع نہیں تھی، 1100 میں سے1032 نمبرز ہیں۔
بہت شکریہ آپ کا، جزاک اللہ۔مبارک باد قبول کیجیے محترمی! اللہ تعالی حسن بھائی کو تمام عمر اس سے بھی بڑھ کر کامیابیوں سے ہم کنار کرے۔ آمین
بہت شکریہ حمزہ صاحب، نوازش آپ کی۔محمد وارث صاحب! بہت بہت مبارک ہو۔
ساتھ میں یہ بھی بتاتے جائیں کہ کیا آرمی سکولوں میں پبلک سکولوں کی نسبت بہتر تعلیم ہوتی ہے ؟ اور کیا یہ مفت تعلیم ہے؟
5 سے 6 ہزار کے درمیان ہے فیس۔بہت شکریہ حمزہ صاحب، نوازش آپ کی۔
یہ مفت تعلیم نہیں ہے، آرمی آفیسرز اور فوجیوں کو فیس میں کافی رعایت ملتی ہےلیکن پبلک کے لیے مہنگی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اس وقت پاکستان میں معیاری تعلیم کافی زیادہ مہنگی ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان میں پبلک اسکول جنہیں یہاں گورنمنٹ اسکول کہا جاتا ہے ان کی بنسبت اچھے پرائیوٹ اسکولوں کی تعلیم کافی بہتر ہے۔
ماہانہ؟5 سے 6 ہزار کے درمیان ہے فیس۔
جی ہاں۔ماہانہ؟
یہ تو کچھ بھی نہیں۔ یہاں آئیں آپ کو پرائیویٹ سکولوں کی فیس دکھاتا ہوں۔ دس ہزار ڈالر سالانہ اور زیادہ
ہمارے بہاولپور میں اے پی ایس سے زیادہ سٹی سکول کی فیس ہے اور سب سے زیادہ صادق پبلک سکول کی۔ نیز ان سکولوں کے دیگر خرچے بھی بہت زیادہ ہیں۔ ہر سکول کا دیگر خرچہ اُس کی فیس کی طرح بڑھتا ہے۔ماہانہ؟
یہ تو کچھ بھی نہیں۔ یہاں آئیں آپ کو پرائیویٹ سکولوں کی فیس دکھاتا ہوں۔ دس ہزار ڈالر سالانہ اور زیادہ
ایکٹویٹیز کے نام پر تو پرائیویٹ سکولز خوب والدین کی جیب ہلکی کرواتے ہیں۔ان سکولوں میں جب آرٹ اور سائینس کی نمائشیں ہوتی ہیں تو بچے ایک دوسرے سے بڑھ کے خرچے کرتے ہیں۔ نام نہیں لوں گی ۔۔۔ایک سکول کی پرنسپل نے اتنا زیادہ زور دیا بچوں اور اساتذہ پر کہ دس بیس ہزار بلکہ کچھ نے اس سے بھی زیادہ رقم میں صرف ایک ماڈل بنایا۔ بلکہ خود نہیں بنایا کسی سے بنوایا۔ چھوٹی چھوٹی کلاسز کے بچے اتنے بڑے ماڈل خود کیسے بنا سکتے ہیں؟
سرگرمیوں کے پیسے تو یہاں بھی معمول ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی لازمی ہوتا ہے کہ فیملی میں سے کوئی ایسی سرگرمیوں کے لئے رضاکارانہ طور پر کام کرے۔صادق پبلک سکول میں ایک سرگرمی میں کئی کئی ہزار جیسا کہ آٹھ سے دس ہزار معمولی خرچہ ہے۔
کونسی کلاس کیلئے؟5 سے 6 ہزار کے درمیان ہے فیس۔