اے خان
محفلین
واہ ماشاءاللہ بہت مبارک ہو وارث بھائیجی ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ہے۔ مجھے اس گدھے سے اتنے کی توقع نہیں تھی، 1100 میں سے1032 نمبرز ہیں۔
واہ ماشاءاللہ بہت مبارک ہو وارث بھائیجی ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ہے۔ مجھے اس گدھے سے اتنے کی توقع نہیں تھی، 1100 میں سے1032 نمبرز ہیں۔
السلام علیکم۔یہاں دیکھیے یہیں ہیں
بہت شکریہ۔جزاک اللہالسلام علیکم۔
خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کے۔
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
بجو! آپ فیصل آباد میں ہیں؟؟؟ واقعی؟آج فیصل آباد میں خریداری کے لئے جاتے ہوئے دیکھا ۔۔۔۔
ایک صاحب موٹر سائیکل پہ سوار
سنہرے لمبے گردن تک آتے بال
کانوں میں چھوٹی بالیاں
گورا رنگ
گاجری سرخ شوخ سا بہت پیارے شیڈ کا شلوار سوٹ
آج دوپہر تک تو تھی۔بجو! آپ فیصل آباد میں ہیں؟؟؟ واقعی؟
اور اگر واقعی ہیں، تو دو تین جگتیں لگا کر ثبوت بھی پیش کریں۔بجو! آپ فیصل آباد میں ہیں؟؟؟ واقعی؟
آج فیصل آباد میں خریداری کے لئے جاتے ہوئے دیکھا ۔۔۔۔
ایک صاحب موٹر سائیکل پہ سوار
سنہرے لمبے گردن تک آتے بال
کانوں میں چھوٹی بالیاں
گورا رنگ
گاجری سرخ شوخ سا بہت پیارے شیڈ کا شلوار سوٹ
بہت حیران کہ دن کے گیارہ بجے بھی دکانیں بند۔
اور شدید حیران کہ جن کے ہاں گئی۔۔۔۔رات ساڑھے
گیارہ بارہ بجے چائے بنانے کے لئے کہا جا رہا تھا اور مجھے پلانے کے ارادے بھی تھے۔
ہک ہا! اسی ہوئے پینڈو ۔پکے دیہاتی بندے۔ بڑی مشکلاں نال دسیا بئی اسی تے نو بجے توں ٹن ہونا شروع ہوجانے آں۔۔۔پھر انہوں نے کوئی ساڑھے بارہ بجے سونے کی اجازت مرحمت فرمائی۔ پتہ چلا کہ یہ ان کے ہاں یہی معمول ہے۔ صبح نماز کے بعد ہھر سو گئے اور ناشتہ۔
اک ہور واری ہک ہا!
ناشتہ دن کے پونے ایک بجے۔
آخری واری
ہک ہا!!!
اللہ حافظ فیصل آباد !ویلکم ٹو فیصل آباد ود آل ہَک ہاز!
بہت حیران کہ دن کے گیارہ بجے بھی دکانیں بند۔
اور شدید حیران کہ جن کے ہاں گئی۔۔۔۔رات ساڑھے
گیارہ بارہ بجے چائے بنانے کے لئے کہا جا رہا تھا اور مجھے پلانے کے ارادے بھی تھے۔
ہک ہا! اسی ہوئے پینڈو ۔پکے دیہاتی بندے۔ بڑی مشکلاں نال دسیا بئی اسی تے نو بجے توں ٹن ہونا شروع ہوجانے آں۔۔۔پھر انہوں نے کوئی ساڑھے بارہ بجے سونے کی اجازت مرحمت فرمائی۔ پتہ چلا کہ ان کے ہاں یہی معمول ہے۔ صبح نماز کے بعد پھر سو گئے اور ناشتہ۔
اک ہور واری ہک ہا!
ناشتہ دن کے پونے ایک بجے۔
آخری واری
ہک ہا!!!
بہت شکریہ مریم۔ویلکم ٹو فیصل آباد ود آل دا ہَک ہاز!
ناراض ہونا تو نہیں چاہیئے اور اگر ہیں بھی تو ناراضی کی وجہ سے اس طرح محفل سے غیر حاضر نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ مجھے لگتا ہے وہ کافی میچور اور سلجھی ہوئی ہیں۔ اللہ کرے خیریت سے ہوں!سین خے کہاں ہیں؟
کسی کو معلوم ہے کہ وہ کیوں غائب ہیں؟
کہیں ناراض تو نہیں؟
اگر ایسا ہے تو جس سے ناراض ہیں، اُن سے درخواست ہے اُنہیں منانے کی۔
کوئی خواجہ سرا ہوگاآج فیصل آباد میں خریداری کے لئے جاتے ہوئے دیکھا ۔۔۔۔
ایک صاحب موٹر سائیکل پہ سوار
سنہرے لمبے گردن تک آتے بال
کانوں میں چھوٹی بالیاں
گورا رنگ
گاجری سرخ شوخ سا بہت پیارے شیڈ کا شلوار سوٹ
ارے نہیں!! کہا تو ہے ویلکم ٹو فیصل آباد ود آل ہک ہاز. اس کا دوسرا مطلب بھی سمجھ جائیں.کوئی خواجہ سرا ہوگا
کوئی لوک فنکار یا گانے والا ہوگا۔ عام طور پر ایسے ڈریسز اور ایسا حلیہ انہی کا ہوتا ہے اور کانوں میں بالیاں بھی۔ (عارف لوہار کی ایک مثال ذہن میں رکھ لیں۔)آج فیصل آباد میں خریداری کے لئے جاتے ہوئے دیکھا ۔۔۔۔
ایک صاحب موٹر سائیکل پہ سوار
سنہرے لمبے گردن تک آتے بال
کانوں میں چھوٹی بالیاں
گورا رنگ
گاجری سرخ شوخ سا بہت پیارے شیڈ کا شلوار سوٹ
نہیںکوئی خواجہ سرا ہوگا
سین خے کہاں ہیں؟
کسی کو معلوم ہے کہ وہ کیوں غائب ہیں؟
کہیں ناراض تو نہیں؟
اگر ایسا ہے تو جس سے ناراض ہیں، اُن سے درخواست ہے اُنہیں منانے کی۔
ناراض ہونا تو نہیں چاہیئے اور اگر ہیں بھی تو ناراضی کی وجہ سے اس طرح محفل سے غیر حاضر نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ مجھے لگتا ہے وہ کافی میچور اور سلجھی ہوئی ہیں۔ اللہ کرے خیریت سے ہوں!
جی ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ہے۔ مجھے اس گدھے سے اتنے کی توقع نہیں تھی، 1100 میں سے1032 نمبرز ہیں۔