نیرنگ خیال
لائبریرین
"عامیوں" کو تو سنائی جا سکتی ہے نا۔۔۔۔ تو پھرمنتظر رہوں۔مجھے تو صدام حسین کے کویت پر قبضے نے اردو سے محبت پر مجبور کیا تھا۔ اس کے پیچھے ایک لمبی، مزیدار کہانی ہے لیکن سر عام سنائی بھی نہیں جا سکتی۔
"عامیوں" کو تو سنائی جا سکتی ہے نا۔۔۔۔ تو پھرمنتظر رہوں۔مجھے تو صدام حسین کے کویت پر قبضے نے اردو سے محبت پر مجبور کیا تھا۔ اس کے پیچھے ایک لمبی، مزیدار کہانی ہے لیکن سر عام سنائی بھی نہیں جا سکتی۔
اے خان کہاں سے لائے ہو اتنی عقل۔ کیسے کر لیتے ہو اتنی گیان کی باتیں۔ یہ سب سہ روزوں کا فیض لگتا ہے۔روز مرہ زندگی کی باتیں ہوتی ہیں. آپ تو اپنی روز مرہ کی باتیں پیش کرسکتے ہیں
اے خان کہاں سے لائے ہو اتنی عقل۔ کیسے کر لیتے ہو اتنی گیان کی باتیں۔ یہ سب سہ روزوں کا فیض لگتا ہے۔
کوئی تگڑا سا کیمیاوی مواد بنا رہے ہوں گے۔عرفان سعید صاحب کہاں غائب ہیں؟؟ کسی کو معلوم ہے؟؟ کافی دن سے نظر نہیں آئے۔
انہوں نے کہا تھا کہ ان کی چھٹیاں ہورہی ہیں اور انٹرنیٹ سے دور ہوجائیں گے،عرفان سعید صاحب کہاں غائب ہیں؟؟ کسی کو معلوم ہے؟؟ کافی دن سے نظر نہیں آئے۔
لاریب بہنا وہ انفارم کر کے گئے ہیں کہ غالبا جولائی کے آخر تک شاید غائب رہیں اور وجہ بھی بتائی ہے کہ وہاں چھٹیاں ہوئی ہیں تو شاید فیملی کے ساتھ کسی ایسی جگہ گھومنے نکلے ہیں جہاں انٹرنیٹ نہ ہو.عرفان سعید صاحب کہاں غائب ہیں؟؟ کسی کو معلوم ہے؟؟ کافی دن سے نظر نہیں آئے۔
انہوں نے کہا تھا کہ ان کی چھٹیاں ہورہی ہیں اور انٹرنیٹ سے دور ہوجائیں گے،
اوہ، اچھا!! ہماری نظر سے ان کا یہ مراسلہ نہیں گزرا۔ شکریہ احباب!!لاریب بہنا وہ انفارم کر کے گئے ہیں کہ غالبا جولائی کے آخر تک شاید غائب رہیں اور وجہ بھی بتائی ہے کہ وہاں چھٹیاں ہوئی ہیں تو شاید فیملی کے ساتھ کسی ایسی جگہ گھومنے نکلے ہیں جہاں انٹرنیٹ نہ ہو.
ہم تو لطف اٹھاتے ہیں آپ کی گفتگو سے۔گراں گزرے کوئی بات تو قبل از وقت بتا دیجیے گا۔ میں تدوین نہیں کرتا اکثر۔
زیر کے آس پاس ڈھونڈئیےزبر پتہ نہیں کہاں ہے؟
میرے تو ہر ماہ لکی ڈرا میں انعام بہت نکلتے ہیں. جولائی میں 'جیتو پاکستان' میں نکلا تھا. میں نے گھرکا تو آگے سے وہ نمائندہ صاحب سینئیر بن کر غصہ کرنے لگے اور میں نے ہر بر کی طرح اس بار بھی کہا کہ آپ رکھ لیں! (میں نے کونسا کمایا ہے جو مجھے فکر ہو کہ سچ جھوٹ کیا ہے!)چند دن پہلے جب میں ریل گاڑی سے واپسی کے سفر میں تھی تو فون پہ ایک لڑکی نے اپنے کسی ادارہ کا بتایا اور کہا کہ ہم لوگ سروے کر رہے ہیں کہ لوگ کتابیں پڑھتے ہیں یا نہیں اور کون سی کتابیں پڑھتے ہیں تو آپ نے آخری کتاب کون سی پڑھی۔
میں بہت خوش ہوئی کہ یہ سروے تو بہت اچھا ہے۔ سو میں نے بتایا۔
پھر اس نے بالکل مختلف سوال پوچھا۔
کیا آپ کا کوئی عزیز باہر کے ملک میں ہے؟
نہیں۔
کیا آپ کو باہر کے کسی ملک جانے کا شوق ہے؟
نہیں۔
میں مروّت میں جواب دیے جارہی تھی۔اس نے فون بند کیا تو اپنی بے وقوفی کا احساس ہوا۔
لیکن سمجھ نہیں آئی کہ اسے اس سب سے کیا فائدہ حاصل ہوگا؟؟
تم پھاپھا کٹنی یا بی جمالو کا رول ادا کرلو۔۔۔پہلے نوک جھونک ہوجاتی لڑائی ہوجاتی اب وہ بھی نہیں ہوتی ہے
یہ پھاپھا کٹنی کون ہےتم پھاپھا کٹنی یا بی جمالو کا رول ادا کرلو۔۔۔
ابھی لگ جاتی ہے آگ!!!