م حمزہ

محفلین
السلام علیکم

گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ درجات بلند کرے نیکیوں میں برکت عطا فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِجمیل عطا کرے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آمین ،
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

آمین یا رب العالمین ۔

جزاک اللہ۔
 
ہادیہ

محفلین
السلام علیکم

گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک آپ کی پھوپھو جان کی مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے۔ آخرت کی ہر ہر منزل آسان فرمائے۔۔اور تمام اہل خانہ بشمول آپ کے سب کو صبرِجمیل عطا کرے۔آمین ثم آمین
 
آمین یا رب العالمین !
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم

گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون‬‌‭‮‪‫‏‌۔

اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اُن کی قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈی رکھے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ اُن کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور اُنھیں مرحوم کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
حیرت ہے کہ اردو پڑھانے والے اچھی اردو نہیں پڑھا رہے۔ مجھے اردو کے اچھے اساتذہ خال خال ہی نظر آتے ہیں۔
بچوں کو کچھ بتاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ان کے استاد نے انہیں کچھ اور بتایا ہے۔ مثال ملاحظہ ہو۔
محاورہ: طشت از بام ہونا
مطلب: سامنے آنا ۔ راز کا سامنے آنا
جملہ: 1965 میں ہندوستان کے لوگ پاکستانی فوج کے طشت از بام ہوگئے۔
 
کیا یہ درست ہے؟
 
Top