جا ن
محفلین
بہت شکریہ چوہدری صاحب!جی آیاں نوں۔
بہت شکریہ چوہدری صاحب!جی آیاں نوں۔
دیکھ لیں چوہدری صاحب، یہ دن بھی آنا تھا۔چھج چھاننی نوں مینڑے مار ریا۔ ہائے او ربا۔
اس لڑی کی سمجھ نا آنے پر جملہ محفلین کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔ شُما کر دیجیے۔مجھے اس لڑی کی سمجھ نہیں آئی، عنوان کچھ ہے اور باتیں کچھ اور ہی ہوتی ہیں۔
قرب قیامت کی نشانیاں ایک بار پھر پڑھنا چاہ رہا ہوں کہ شاید ان میں اس کا بھی ذکر ہو۔دیکھ لیں چوہدری صاحب، یہ دن بھی آنا تھا۔
یہ Pot Calling The Kettle Black کی پنجابی ہے؟چھج چھاننی نوں مینڑے مار ریا۔ ہائے او ربا۔
ان شا اللہ کبھی آئے گی بھی نہیںمجھے اس لڑی کی سمجھ نہیں آئی، عنوان کچھ ہے اور باتیں کچھ اور ہی ہوتی ہیں۔
واقعی اس کےلیے راکٹ سائنس کی ضرورت ہے۔ان شا اللہ کبھی آئے گی بھی نہیں
سائنسواقعی اس کےلیے راکٹ سائینس کی ضرورت ہے۔
ابن سعید بھائی، سلام
کیا میرا نام تبدیل ہو کر : رافع یا پھر سید رافع اور یہ بھی سسٹم میں میسر نہیں تو سید رافع حسین ہو سکتا ہے؟
ناموں والی دوکان کرونا کی وجہ سے بند ہے۔ابن سعید بھائی، سلام
کیا میرا نام تبدیل ہو کر : رافع یا پھر سید رافع اور یہ بھی سسٹم میں میسر نہیں تو سید رافع حسین ہو سکتا ہے؟
نام تبدیل کیا گیا۔ابن سعید بھائی، سلام
کیا میرا نام تبدیل ہو کر : رافع یا پھر سید رافع اور یہ بھی سسٹم میں میسر نہیں تو سید رافع حسین ہو سکتا ہے؟
ناموں والی دوکان کرونا کی وجہ سے بند ہے۔
کیوں؟ کیا پالیسی بدل گئی ہے؟نام تبدیل کیا گیا۔
اگر چھاپہ پڑا تو آپ کو اندر کروانا ہے۔