ایچ اے خان
معطل
عمومی بات کررہا تھاآپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ جیسا آپ سوچتے ہیں وہی سچ بات ہے۔
اور دوسرے سچی بات کی قدر نہیں کرتے؟
اور عمومی مشاہدہ ہے
عمومی بات کررہا تھاآپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ جیسا آپ سوچتے ہیں وہی سچ بات ہے۔
اور دوسرے سچی بات کی قدر نہیں کرتے؟
عمومی بات کررہا تھا
اور عمومی مشاہدہ ہے
اج کل کینیڈا میں مصروفیت وہی ہے
ویسے کیا واقعی میں محفل میں شر پھیلاتا ہوں؟
میرے خیال میں مجھے جو منفی ریٹنگ ملی ہوئی ہیں وہ سب غلط ہیں
خوامخواہ مجھے منفی ریٹنگز دی گئیماشاءاللہ۔۔۔!
اللہ آپ کی عمر اور وقت میں برکت دے۔
اور آپ کو اور ہمیں ہدایت عطا کرے۔ آمین
میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ آپ شر پھیلاتے ہیں۔ تاہم آپ جو بات جس طرح سمجھتے ہیں اُس کا اظہار کرنے میں کافی بے باک ہیں جس سے عموماً محفلین برافروختہ ہو جاتے ہیں۔
اور معاملہ اکثر بگڑ جاتا ہے۔
ممکن ہے ایسا ہی ہو۔ غالباً یہ تب کی ریٹنگز ہیں جب آپ سیاسی اکھاڑوں میں کافی سرگرم ہوا کرتے تھے اور اپنی رائے کو ہی حرفِ آخر تصور کرتے تھے۔
لڑیاں حذف ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ کافی منفی و مثبت ریٹنگز بھی غائب ہو جاتی ہیں۔
اگر ایسا ہے تو زرداری والی بھی حد ہونی چاہیےلڑیاں حذف ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ کافی منفی و مثبت ریٹنگز بھی غائب ہو جاتی ہیں۔
خوامخواہ مجھے منفی ریٹنگز دی گئی
زرداری کی بارے میں لکھا کہ وہ صدر بنے گا وہی ہوا
پھر نواز کے بارے میں کہآ کہ جیتے گا مگر پھر بھی۔منفی ریٹنگبری خبر دینے والے کو مٹھائی نہیں کھلائی جاتی۔
پھر نواز کے بارے میں کہآ کہ جیتے گا مگر پھر بھی۔منفی ریٹنگ
لگا لوگ ہی منفی ہیں
اب آنے والے انتخابات میں عمران خان کے بارے میں ارشاد فرما دیں ہو سکتا ہے محفلین ہاتھ ہولہ رکھیںپھر نواز کے بارے میں کہآ کہ جیتے گا مگر پھر بھی۔منفی ریٹنگ
لگا لوگ ہی منفی ہیں
ان کے جیتے کے بارے میں پیش گوئی کی تھی وہ جیت گئے۔اب تو آپ زرداری اور نواز دونوں کے ادوار دیکھ چکےہیں۔
کیا آپ نے اپنی رائے سے رجوع نہیں کیا؟
وہ توپہلے ہی کہہ چکا ہوں جب دھرنا ہورہا تھا۔اب آنے والے انتخابات میں عمران خان کے بارے میں ارشاد فرما دیں ہو سکتا ہے محفلین ہاتھ ہولہ رکھیں
اور اگر راحیل شریف بارے دیں تو مثبت ریٹنگ کی گارنٹی ہےاب آنے والے انتخابات میں عمران خان کے بارے میں ارشاد فرما دیں ہو سکتا ہے محفلین ہاتھ ہولہ رکھیں
اس پر تو منفیوں کی لائن لگ جاوے گیاور اگر راحیل شریف بارے دیں تو مثبت ریٹنگ کی گارنٹی ہے
ان کے جیتے کے بارے میں پیش گوئی کی تھی وہ جیت گئے۔
البتہ پاکستان کی تمام برائیوں کے وہ ذمہ دار نہیں تھے۔ یہ رائے تھی۔ مگر لوگوں نے ہر بار منفی ریٹنگ ہی دی
منفی ریٹنگ اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ لوگ ہی منفی ہیں؟
عمران مجھے پسند تھا مگر دھرنے نے مت ماردی اس کی