ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

کراچی کو الگ صوبہ بنا دینے سے ترقی کے کون سے پہلو اجاگر ہوتے ہیں تھوڑی وضاحت فرمائیں؟

اختیارات دیہی سندھ سے شہر میں منتقل ہوجاویں گے
لوگ اپنی ترقی کے کام خود کریں گے۔ نئی یونی ورسٹیاں بنیں گی۔کوٹہ سسٹم ختم ہوگا
 

محمداحمد

لائبریرین
کراچی کو الگ صوبہ بنا دینے سے ترقی کے کون سے پہلو اجاگر ہوتے ہیں تھوڑی وضاحت فرمائیں؟

کراچی کو صوبہ بنانے سے اتنا ضرور ہوگا کہ کراچی پر حکومت کراچی کے لوگوں کی ہوگی اور وہ شہر کا بھلا چاہیں گے۔

تاحال سندھ پر اندورنِ سندھ کے لوگ حکمرانی کرتے رہے ہیں اور انہوں نے معاصر سیاست دانوں سے چشمک میں ہی سہی کراچی سے بہت برا سلوک کیا ہے۔
 

زیک

مسافر
ریٹنگ وار تو کئی اراکین کا مشغلہ ہے محفل پر۔ امید ہے انتظامیہ ان انتقامی ارکان کے بارے میں کچھ کرے گی۔
 
بیمار ذہنیت ، گھٹیا سوچ، سازشی دماغ اور مکروہ فکر کے حامل افراد اگر انتظامیہ کو کسی فرد کے بارے میں اپنی کسی سوچی سمجھی بچگانہ سازش کے زریعے ورغلانہ چاہیں تو ان کا علاج انتظامیہ کو کرنا چاہیئے۔
 
Top