زیک
مسافر
پھر اس کی شادی ہو گئیعمران مجھے پسند تھا
پھر اس کی شادی ہو گئیعمران مجھے پسند تھا
کہیں پڑھا تھا کہ جس ملک پر تاجروں اور جرنیلوں کی حکومت ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتے ہیں اب دیکھ رہے ہیںاور اگر راحیل شریف بارے دیں تو مثبت ریٹنگ کی گارنٹی ہے
آپ کی پاکستان دشمنی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہو سکتا ہےاس پر تو منفیوں کی لائن لگ جاوے گی
کہ میری رائے اس بارے میں پہلے ہی منفی ہے
اپ کی بات اور ہے۔ میں منفیوں کی بات کررہا تھا نک چڑوں کیمیری بھی آپ سے کافی گرما گرم بحث رہی لیکن میں نے کبھی آپ کو منفی ریٹنگز نہیں دیں۔
کھلاڑیوں کی ہو تو پھر اللہ ہی حافظ ہےکہیں پڑھا تھا کہ جس ملک پر تاجروں اور جرنیلوں کی حکومت ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتے ہیں اب دیکھ رہے ہیں
کہیں پڑھا تھا کہ جس ملک پر تاجروں اور جرنیلوں کی حکومت ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتے ہیں اب دیکھ رہے ہیں
ہا ہا ہاپھر اس کی شادی ہو گئی
تو پھر ترقی کے لئے زمام اقتدار کس طبقے کے ہاتھ میں ہونی چاہیے؟
حالانکہ یہ پاکستان دوستی تھیآپ کی پاکستان دشمنی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہو سکتا ہے
وڈیرے؟ زمیندار؟ شہزادے؟ مولوی؟تو پھر ترقی کے لئے زمام اقتدار کس طبقے کے ہاتھ میں ہونی چاہیے؟
یہ جب تک ہیں جب تک پاکستان عوام تعلیم یافتہ نہ ہوجاویںوڈیرے؟ زمیندار؟ شہزادے؟ مولوی؟
اس کے لیے عوام کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ۔
نا کہ ہر وقت منفی ریٹنگ دیتے رہیں۔ منفی قوم کیسے ترقی کرے گی
میری ہر رائے جو پاکستان کی ترقی کے بارے میں ہو تی ہے لوگ منفی ہوجاتے ہیں۔
حتی کہ کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی بات پر لوگ چراغ پا ہوگئے
ہاں یہ درست ہےآپ اپنی رائے دینے سے پہلے ایک قابلِ قبول تمہید باندھا کیجے۔
یہ جب تک ہیں جب تک پاکستان عوام تعلیم یافتہ نہ ہوجاویں
دیکھنا اس پر بھی منفی ریٹںگ ملے گی
چاپلوسی سے کام لو تو مثبت ریٹنگ
درست!
لگتا ہے آپ نے منفی ریٹنگز کو بہت محسوس کیا۔ حالانکہ بظاہر آپ اس سے لاپرواہ نظر آتے تھے۔
میں تو بہت برداشت کرتا ہوںاسے چاپلوسی نہیں بلکہ رائے ہموار کرنا کہتے ہیں۔
جیسے آپ اپنے نظریے کہ برخلاف بات ایک دم سے برداشت نہیں کرتے ویسے ہی دوسرے بھی نہیں کرتے۔
کونسی سبز اسٹرپ؟ریٹنگز کی اتنی فکر نہ کیجے محترم۔
ابھی بھی آپ کی ریٹنگز کی اسٹرپ نوے فیصد سے زیادہ سبز ہے۔
دس فیصد نمبر نہ بھی ملیں تو خیر ہیں۔ نوے فیصدی بھی بہت ہیں۔
اب بھی لاپرواہ ہی ہوں
کی کوئی فرق نہیں پڑتا مگر یہ بات درست ہے کہ لوگ یہاں منفی ہیں۔ درست بات سمجھتے ہی نہیں